سوال: جمعہ کی کتنی سنت مؤکدہ ہیں؟
جواب: جمعہ کی کل دس سنتیں ہیں جن میں سے آٹھ سنت موکدہ ہیں، چارجمعہ کے دوفرضوں سے پہلے اور چار جمعہ کے دوفرضوں کے بعداور اس کے بعد والی دو سنتیں غیر موکدہ ہیں ۔

Tags jumah ki sunaten جمعہ کی سنتیں جمعہ کی کتنی سنت مؤکدہ ہیں؟ جمعہ کی کل سنتیں