جمعہ و عیدین کے خطبوں کے درمیان بیٹھنے کی مقدار

سوال: جمعہ و عیدین کے دونوں خطبوں کے درمیان کتنی دیر بیٹھنا چاہئے؟

جواب: جمعہ و عیدین کے دونوں خطبوں کے درمیان تین آیت کی مقدار بیٹھنا سنت ہے۔ مراقی الفلاح میں ہے "و” يسن "الجلوس بين الخطبتين” جلسة خفيفة وظاهر الرواية مقدار ثلاث آيات”ترجمہ:دوخطبوں کے درمیان مختصروقت کے لیے بیٹھناسنت ہے اورظاہرالروایۃ میں یہ بیٹھناتین آیات کی مقدارہے ۔( مراقی الفلاح مع نورالایضاح ،ص267،مکتبۃ المدینہ)

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

عشاکی سنت قبلیہ کی قضا کا حکم

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے