زید نے چوری کی لیکن قسم کھا لی کہ نہیں چوری کی تو کیا اس پر تجدید ایمان کا حکم ہوگا؟

سوال:زید نے چوری کی لیکن قسم کھا لی کہ نہیں چوری کی تو کیا اس پر تجدید ایمان کا حکم ہوگا

جواب:جھوٹی قسم کھانا سخت ناجائز و حرام اور کبیرہ گناہ ہے جس پر توبہ کرنا لازم ہے،البتہ اس سے تجدید ایمان لازم نہیں۔

بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے