ایسی مہندی جسے دھونے کے بعد بھی اس کا جرم (تہ)جلد پر رہ جاتا ہے

سوال: Kya mehndi (henna) laga kar wudu karne se. Kya wudu hojayyegi

جواب: ایسی مہندی جسے دھونے کے بعد بھی اس کا جرم (تہ)جلد پر رہ جاتا ہے اس جرم کو اتارے بغیر وضو نہیں ہوگا،لہذااسے اتارنافرض ہوگا،ہاں اگرلگ گئی اور اب اسے چھڑانے میں ضررواذیت ہوتو معاف ہے ،ا لبتہ ایسی مہندی جسے اتارنے کے بعد جرم نہیں  رہتا صرف مہندی کا رنگ رہ جاتا ہے تو اس مہندی کے رنگ کے ہوتے ہوئے وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا۔

سید ،غیر سید  پیر کا مرید بن سکتا ہے یا نہیں

(دوعت سلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے