گائے بھینس اور بکری میں کتنے تھن خشک ہو ں تو قربانی

گائے بھینس اور بکری میں کتنے تھن خشک ہو ں تو قربانی

اوریہ بات بھی یادرہے کہ گائے،بھینس میں اگرکسی کے دوتھن خشک ہوچکے ہوں تواس کی قربانی جائزنہ ہوگی اوربکری،بھیڑمیں قربانی ناجائزہونے کے لیے صرف ایک کاخشک ہوناہی کافی ہے۔

       بہارِ شریعت میں ہے:

’’جس کے تھن کٹے ہوں یا خشک ہوں، اس کی قربانی ناجائز ہے۔بکری میں ایک کا خشک ہونا،ناجائز ہونے کے لیے کافی ہے اور گائے بھینس میں دو خشک ہوں،توناجائز ہے‘‘۔

    (بہار شریعت، حصہ 15، صفحہ 341)

(قربانی کے احکام از شیخ الحدیث مفتی عرفان احمد عطاری مدنی)

 

دودھ والے قربانی کے جانورکے دودھ اوراسی طرح اُون کواپنے استعمال میں لانے کی ممانعت کی شریعت میں کیاحکمت ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے