اضافی کھانا پھینکنا کیسا؟

سوال:جہاں میں کام کرتا ہو ں وہاں ایک کمپنی کی کنٹین ہے ،جب کنٹین کا ٹائم ختم ہوجاتا ہے توبعض اوقات وہ  کھانا پھینک دیتے ہیں بعض د فعہ بیچ دیتے ہیں تو اس کنٹین سے کھانا کھانا کیسا ہے؟

جواب: کنٹین سے رقم ادا کر کے یا مالک کی اجازت سے حلال کھانا کھانے میں شرعاَ کوئی حرج نہیں۔اُن کے پھینک دینے سے وہاں نوکری کرنا یا کھانا تو ناجائز نہیں ہوگا، البتہ آپ کو پھینکے کا کہیں تو آپ کو بلا اجازت ِ شرعی پھینکنے کی اجازت نہیں۔

(دوعت سلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے