استنجاء کرتے وقت سوراخ کے اندرانگلی ڈال کر صفائی کرنے سے کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

سوال:استنجاء کرتے وقت سوراخ کے اندرانگلی ڈال کر صفائی کرنے سے کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

جواب:روزہ کی حالت میں استنجاء کرتے ہوئے پاخانہ کے مقام میں انگلی داخل  نہ کی جائے  کہ اس سے  بعض صورتوں میں روزہ ٹوٹ بھی جاتا ہے۔

کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے