سوال: اشراق کی نماز کا وقت کتنے بجے شروع ہوتا ہے؟
جواب: اشراق وچاشت کا وقت سورج طلوع ہونے کے بیس منٹ بعد سے شروع ہوتا ہے اورچونکہ روزانہ کے اعتبارسے سورج کے طلوع ہونے کا وقت مختلف ہوتا ہے اس لئے اشراق وچاشت کا وقت بھی روزانہ کے اعتبارسے مختلف ہوتا رہتا ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم