سوال:اگر کسی نے جان بوجھ کر امام کے پیچھے قراءت کی تو ا س کی نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: نماز خواہ سری ہو یا جہر ی مقتدی پر کاموش رہنا واجب ہے ،اسے امام کے پیچھے قراءت کرنا جائز نہیں ،اگر کسی مقتدی نے جان بوجھ کر قراءت کی تو اسے یہ نماز دوبارہ پڑھنا لاز م ہو گی۔