عدت  میں  نامحرم سے فون پرضروری بات کر سکتے ہیں مثلا  ڈاکٹر سے یا بچوں کے ٹیچر وغیرہ سے ؟

سوال: عدت  میں  نامحرم سے فون پرضروری بات کر سکتے ہیں مثلا  ڈاکٹر سے یا بچوں کے ٹیچر وغیرہ سے ؟

جواب: پوچھی گئی صورت میں گھر میں کوئی مرد ہو تو اس کے ذریعے نامحرم سے بات کی جائے اور اگر اس کی صورت ممکن نہ ہو اور بات کرنے کی واقعی ضرورت بھی ہو ، توعدت میں غیر محرم سے فون پر بقدر ضرورت ،ضروری بات کرنے کی اجازت ہے۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے