حمل کے دوران آنے والے خون کا کیا حکم ہے

سوال: حمل ٹھہرے ہوئے 15دن ہوگئے ہیں،اب جو خون کے قطرے لگے تو یہ حیض یا استحاضہ ؟نماز کیا انہیں پڑھنی ہوں گی؟

جواب:حمل کے دوران جو خون آئے یہ حیض نہیں استحاضہ ہے ،استحاضہ کے دوران نماز  پڑھنا لازم ہوگی۔

مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے