سوال: ایک شخص کے پاس مال ہے تو حج کرے یا تجارت کرے؟
جواب: جس شخص کے پاس اتنا مال ہے کہ وہ حج پر جاسکتاہے اورحج کی دیگرشرائط بھی اس میں پائی جاتی ہیں تواس پرحج فرض ہےاور حج فرض ہوجانے کے بعد بلاوجہ شرعی تاخیر کرنے کی شرعاً اجازت نہیں ۔

Tags huj kry ya tjarat ایک شخص کے پاس مال ہے تو حج کرے یا تجارت کرے؟ تجارت کا کیا حکم حج کرنا بہتر ہے یا تجارت مال ہے تو کیا ح کرے گا یا تجارت