حمل ضائع ہونے کے بعد حیض نہیں آیا تو اس دوران روزے رکھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: حمل ضائع ہونے کے بعد حیض نہیں آیا تو اس دوران روزے رکھنے کا کیا حکم ہے؟

جواب: حمل ضائع ہونے کے بعد حیض ونفاس کا خون نہ آئے تو روزہ رکھنا لازم ہوگا۔

روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جا کر دانتوں کی صفائی کرواسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے