غسل فرض ہوتوغسل کر لینے کے بعد ناپاک کپڑے پاک کرسکتے ہیں یا نہیں ؟

سوال:  غسل فرض ہوتوغسل کر لینے کے بعد ناپاک کپڑے پاک کرسکتے ہیں یا نہیں ؟

جواب: غسل كر لینے کے بعد ناپاک کپڑا پاک کرنے میں حرج نہیں ،لیکن ناپاک کپڑا پاک کرتے ہوئے اپنے بد ن اور کپڑوں کو ناپاک ہونے سے بچایا جائے۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے