زوجہ کے انتقال کے بعد زوجہ کی تصویر گھر میں لگانا کیسا ہے؟

سوال: زوجہ کے انتقال کے بعد زوجہ کی تصویر گھر میں لگانا کیسا ہے؟

جواب: گھر میں جاندار  کی تصویر لگانا  خواہ وہ جاندار فو ت ہی کیوں  نہ ہو گیا ہو ،ناجائز و گناہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رحمت کے فرشتے اس گھر میں نہیں جاتے جس میں کتا یا تصویر ہو۔

(صحیح البخاری، ج1،ص458،قدیمی کتب خانہ،کراچی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے