غیر مسلم بینک میں رقم رکھوا کر نفع لینا کیسا ہے؟

سوال: غیر مسلم بینک میں رقم رکھوا کر نفع لینا کیسا ہے؟

جواب: غیر مسلم کا ایسا بینک  جس میں کسی مسلمان کےشئیر نہ ہواس میں رقم جمع کروا کر نفع لینا جائز ہے۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے