کیا غیر مسلم کا استخارہ کر سکتے ھے ،ان کو تعویزات دے سکتے ھے

سوال: کیا غیر مسلم کا استخارہ کر سکتے ھے ،ان کو تعویزات دے سکتے ھے

جواب: جو غیر مسلم اسلام کی طرف مائل ہو اور وہ کسی جائز کام سے متعلق تعویذ وغیرہ لینا چاہے جبکہ اسکے اس کام کی وجہ سے مسلمان یا اسلام کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ نہ ہو تو اسے صرف اعداد والا تعویذ دیا جاسکتا ہے البتہ قرآن کریم کی آیات یا مقدس اسماء والا تعویذ اسے دینے کی ہرگز اجازت نہیں ہے۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے