تازہ ترین

غلطی سے کھانا پینا کیا روزہ توڑ دیتا ہے

سوال:کسی نے  نفلی روزہ رکھاتھا،لیکن اسے یاد نہیں تھا کہ روزہ رکھا ہوا ہے ،اس نے بھولے سے کچھ کھا پی لیا،تو کیا اس کا روزہ ٹوٹ گیا یا باقی ہے؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ فرض روزہ میں اگرکوئی بھولے سے کھالے توروزہ نہیں ٹوٹتا،لیکن نفلی روزہ ٹوٹ جاتا ہے ،تو صحیح مسئلہ بتا دیں ۔

جواب:روزہ خواہ فرض ہو یا نفلی بھول کر کھا نے ،پینے سے روزہ  نہیں ٹوٹتا،بشرطیکہ یادآنے پر کھانا پینا فوراً چھوڑ دے۔

کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے