تازہ ترین

غیرمؤکدہ سنتوں کوموکدہ کی طرح پڑھنا

 سوال: اگر کوئی چار رکعت سنت غیرمؤکدہ  ،سنت مؤکدہ کی طرح پڑھتاہےیعنی  قعدہ اولی میں درود شریف دعا اورتیسری  رکعت  میں ثنانہ پڑھتاہو،تو اس نماز کاکیاحکم ہوگا؟کیاسجدہ سہولازم ہوگایانہیں ؟

جواب: چاررکعتی سنت غیرمؤکدہ کے قعدہ اولی میں  درودودعا اور تیسری رکعت میں ثناپڑھناسنت ہے،اس کے نہ پڑھنے کی وجہ سے سجدہ سہولازم نہیں ہوتالیکن قصداایسانہیں کرناچاہیے کہ  خلاف سنت ہے ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

عشاکی سنت قبلیہ کی قضا کا حکم

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے