فوتگی والے گھر سے کھانا کھانا کیسا

سوال: مفتی قاسم صاحب نے فرمایا ہے کہ تیجے کے کھانے میں اغنیاء نہیں کھائیں گے،جومہمان باہرسے آئے ہیں اور رات بھی یہاں رکیں گے تو کیا انہیں کھانا نہیں کھلا سکتے اور کیا یہ کھانا نہیں کھا سکتے؟

جواب: پوچھی گئی صورت میں دور دراز سے آئے مہمان جو رات یہاں رکیں گے ان کے لئے تیجے کے موقع پر  کھانا پکانا اور ان کا کھانا کھانا جائز ہے۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے