تازہ ترین

فرشتوں کے نام پر بچے کا نام رکھنا

سوال:فرشتوں کے نام پر نام مثلا میکائیل وغیرہ کیوں نہیں رکھ سکتے؟

جواب: فرشتوں کےناموں پرنام رکھناممنوع ہے۔اور اس کی وجہ یہی ہے کہ حدیث پاک میں اس سے منع کیا گیا ہے، چنانچہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :”سموابأسماءالانبیاء ولاتسموابأسماء الملائکۃ“ ترجمہ:انبیائے کرام علیہم السلام کےناموں پرنام رکھو اورفرشتوں کے ناموں پر نام نہ رکھو۔(التاریخ الکبیر للبخاری،ج5، ص35،دائرۃ المعارف،الھند)

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے