سوال:بیوی کے ساتھ سویا ہوا تھا سوتے میں احتلام ہو گیا،تو کیا روزہ ٹوٹ گیا ؟
جواب:احتلام یعنی نیند کی حالت میں منی کا نکلنا ،بیوی کے ساتھ یا اکیلا سونے کی صورت میں احتلام ہو جائے ،تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔

Tags ehtlam sy rozy ka kya hukam hy بیوی کے ساتھ سویا ہوا تھا سوتے میں احتلام ہو گیا تو کیا روزہ ٹوٹ گیا ؟ روزہ میں احتلام سے روزے کا کیا حکم ہے روزے میں احتلام کا کیا حکم ہے کیا احتلام روزے کو توڑدیتا ہے