دعائے قنوت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟

سوال: دعائے قنوت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟

جواب: وتر کی آخری رکعت میں اگر کوئی شخص دعائے قنوت پڑھنا بھول جائے اور رکوع میں یاد آئے تو اس کے لئے حکم یہ ہے کہ نماز مکمل کر کے آخر میں سجدہ سہو کرے ،اسے رکوع سے اٹھ کر دعائے قنوت پڑھنے کی اجازت نہیں ۔

اضافی کھانا پھینکنا کیسا؟

(دوعت سلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے