اس نیت سے درود پاک پڑھنا کہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے راضی ہوجائیں تو اس نیت سے درود پاک پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: اس نیت سے درود پاک پڑھنا کہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے راضی ہوجائیں تو اس نیت سے درود پاک پڑھنا کیسا ہے؟

جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو راضی کرنے کی نیت سے درودپاک پڑھنا صرف جائز  ہی نہیں،بلکہ بہت ہی اچھا عمل ہے۔

(دعوت اسلامی)

عباسی حضرات کوزکوۃ دینا کیسا ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے