سوال: چاندی کی چوڑی پر سونے کا پانی چڑھا دیا ہو، تو زکوۃ کس طرح ادا کی جائے گی؟
جواب: پوچھی گئی صورت میں شرائطِ زکوۃ پائی جانے کی صورت میں اس چوڑی پرچاندی کے حساب سے زکوۃ لازم ہوگی۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم