چمڑے کی بیلٹ پہننا جس کو باندھنے کے لئے لوہے کا کنڈا لگا ہوتا ہے ،اسے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: چمڑے کی بیلٹ پہننا جس  کو باندھنے کے لئے لوہے کا کنڈا لگا ہوتا ہے ،اسے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب:ایسی بیلٹ جسے باندھنے کے لئے کسی دھات کا کنڈا لگایا جاتا ہے ،اسے پہننا اور پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے۔

(دعوت اسلامی)

آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے