چین والی گھڑی پہن کرنماز پڑھنا

سوال:  چین والی گھڑی پہن کرنماز پڑھنا کیساہے ؟

جواب:  چین والی گھڑی  پہننے کے بارے میں علمائے اہلسنت   کا اختلاف ہے، بعض علمائے کرام ومفتیان عظام کے نزدیک اسے  پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے  جبکہ بہت سے جید مفتیان ِ کرام اور دارالافتا اہلسنت کےنزدیک  چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنے سے بلاکراہت نماز ہوجائے گی۔ البتہ!   چونکہ اس مسئلہ میں اختلا ف ہے لہذا اختلاف سے بچنے کے لیے نماز پڑھتے وقت چین والی گھڑی اتار دینا بہتر ہے ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے