Uncategorized

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

سوال: صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟ جواب: صدقہ  صرف حلال مال سے کرنا جائز ہے ،مال حرام کو اللہ تعالیٰ کی راہ میں دینا جائز نہیں کہ اللہ تعالیٰ پاک ہے اور پاک ہی کو پسند فرماتا ہے۔ (دعوت اسلامی) دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟

Read More »

نماز میں سورۃ فاتحہ کے بعد التحیات پڑھنا

سوال: ایک شخص نے چاررکعت والی نمازمیں پہلی یا دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے کی بجائے التحیات  بھولے سے پڑھ لی  اورپڑھنے کے بعد خیال آیا کہ میں نے تو سورۃ ملانی تھی ،تو کیا آخر میں سجدہ سہو کر لینے سے اس کی نماز درست …

Read More »

فاتحہ کی شرعی حیثیت کیاہے

سوال: فاتحہ کی شرعی حیثیت کیاہے؟ جواب: فاتحہ یعنی ایصال ثواب کرناشرعاًجائزہے اوراس کاثبوت احادیث مبارکہ سے ہے چنانچہ سنن أبي داود  میں ہے:حضرت صالح بن درہم کہتے ہیں ہم حج کے ارادے سے جارہے تھے کہ ایک آدمی سے ملاقات ہوئی(اور یہ آدمی خودحضرت ابوہریرہ تھے) اس نے ہم …

Read More »

صلوٰۃ الحاجات میں ایک سورۃ کوتین مرتبہ پڑھنے کالکھاہے،کیا اس کے شروع میں ہر مرتبہ بسم اللہ پڑھنی ہے یا نہیں ؟

سوال: صلوٰۃ الحاجات میں ایک سورۃ کوتین مرتبہ پڑھنے کالکھاہے،کیا اس کے شروع میں ہر مرتبہ  بسم اللہ پڑھنی ہے یا نہیں ؟ جواب:سورت فاتحہ کے بعداگرایک سے زائدسورتیں یاایک ہی سورت کوایک سے زائدمرتبہ پڑھیں توہرمرتبہ شروعِ سورت سے پہلے بسم اللہ پڑھنامستحب ہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق …

Read More »