‘ زمین و زماں تمہارے لئے ، مکین و مکاں تمہارے لیے چنین و چناں تمہارے لئے ، بنے دو جہاں تمہارے لیے دہن میں زباں تمہارے لئے بدن میں ہے جاں تمہارے لیے ہم آئے یہاں تمہارے لئے اٹھیں بھی وہاں تمہارے لیے فرشتے خِدَم رسولِ حشم تمامِ اُمم غلامِ …
Read More »Uncategorized
عرب شریف کا فطرہ کیا ہے؟
سوال: عرب شریف کا فطرہ کیا ہے؟ جواب: صدقہ فطر کی مقدارگندم کے اعتبار سے نصف صاع(یعنی 1کلو 920گرام )، کھجور ،کشمش یا جَو کے اعتبار سے ایک صاع(یعنی 3کلو840گرام)ہے اور صدقہ فطر میں افضل یہ ہے کہ اجناس کی جگہ ان کی قیمت اد اکردی جائے۔ صدقہ فطر اگر …
Read More »فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:جب فجر کی جماعت کھڑی ہوجائے تواگر غالب گمان ہو کہ سنتیں پڑھ کر جماعت میں شامل ہو جائیگا اگرچہ قعدہ اخیرہ میں تو پہلے سنتیں پڑھے اور اگر یہ غالب گمان ہو کہ سنتیں پڑھنے کی وجہ سے جماعت …
Read More »سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟
سوال: سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟ جواب:سالون میں جائز کام کرنا مثلاً سر کے بال کاٹنا یا داڑھی کے ایک مٹھی سے زائد بال کاٹنا جائزہے اورسالون میں ناجائز کام کرنا مثلا داڑھی مونڈنا یا ایک مٹھی سے کم کرنا یہ ناجائز و حرام ہے ۔ (دعوت اسلامی) قراءت …
Read More »کیا ہندہ (hinda) اوراسکے شوہرمسلمان ہو گئے تھے
سوال: کیا ہندہ (hinda) اوراسکے شوہرمسلمان ہو گئے تھے جواب:ہندہ سے مراد اگرابوسفیان کی بیوی ہے،اورابوسفیان سے مرادوہ ہیں کہ جو مکہ کے تاجر تھے،توابوسفیان رضی اللہ عنہ اور ہندہ رضی اللہ عنہانے اسلام قبول کر لیا تھا ۔ (دعوت اسلامی) قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز …
Read More »مرغی یا بڑے جانور کے گوشت کی ہڈی چبانا کیسا ہے؟
سوال: مرغی یا بڑے جانور کے گوشت کی ہڈی چبانا کیسا ہے؟ جواب:حلال جانور،جو حلال طریقے سے ذبح کیا گیا ہو اس کی ہڈی چبانے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ،البتہ ہڈی کاچبانا نقصان دہ ہو،تواس کاچبانا نقصان کی وجہ سے منع ہوگا ،اس وجہ سے منع نہیں کہ یہ …
Read More »نماز میں ہنسلی کی ہڈی اگر نظر آجائے تونمازکاکیاحکم ہے؟
سوال: نماز میں ہنسلی کی ہڈی اگر نظر آجائے تونمازکاکیاحکم ہے؟ جواب: نماز میں ہنسلی کی ہڈی اس طرح نظر آنا کہ سینہ کھلا ہوا نہ ہو تواس طرح محض ہنسلی کی ہڈی نظر آنے سے نماز میں کچھ فرق نہیں آئے گا۔ (دعوت اسلامی) قراءت میں اگر کوئی آیت …
Read More »غیر عالم کا واعظ کرنا کیسا ہے؟
سوال: غیر عالم کا واعظ کرنا کیسا ہے؟ جواب: غیر عالم کے وعظ کے بارے میں علماء فرماتے ہیں کہ اگر اپنی طرف سے کچھ نہ کہے بلکہ عالم کی تصنیف پڑھ کر سنائے یا یاد کرکے لفظ بلفظ سنائے تو اس کے کرنے اور سننے میں کوئی حرج نہیں …
Read More »کیا زمین پر زکوٰۃ لازم ہے؟
سوال: کیا زمین پر زکوٰۃ لازم ہے؟ جواب:صرف اس زمین پر زکوٰۃ لازم ہے جو مال تجارت ہو یعنی وہ زمین جسے بیچنے کی غرض سے خریدا ہو اور سال مکمل ہونے تک بیچنے کی نیت باقی ہو،اس زمین کی مالیت ساڑھے باون تولے چاندی کے برابر ہونے اور زکوٰۃ …
Read More »حج کرنے سے پہلے عمرہ کرنے کے بعد کسی اور کو ایصال ثواب کرنے لئے ایک اور عمرہ کر سکتے ہیں ؟
سوال: حج کرنے سے پہلے عمرہ کرنے کے بعد کسی اور کو ایصال ثواب کرنے لئے ایک اور عمرہ کر سکتے ہیں ؟ جواب:حج کرنے سے پہلے ایک سے زائد عمرے کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ،لہذا ایک عمرہ کرنے کے بعد ایصال ثواب کے لئے دوسرا عمرہ کرنا …
Read More »