شمائل و خصائل حضور اقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو اللہ تعالیٰ نے جس طرح کمال سیرت میں تمام اولین و آخرین سے ممتاز اور افضل و اعلیٰ بنایا اسی طرح آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو جمالِ صورت میں بھی بے مثل و بے مثال پیدا فرمایا۔ ہم اور آپ حضورِ …
Read More »مختلف کورس
نبوت و رسالت کے متعلق عقائد
نبوت کے متعلق عقائد مسلمان کے لیے جس طرح ذات و صفات کا جاننا ضروری ہے، کہ کسی ضروری کا انکار یا محال کا اثبات اسے کافر نہ کر دے، اسی طرح یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ نبی کے لیے کیاجائز ہے اور کیا واجب اور کیا محال، کہ …
Read More »تقدیر کا بیان
تقدیر کا بیان دنیا میں جو کچھ ہوتا ہے اور بندے جو کچھ کرتے ہیں نیکی ،بدی وہ سب اللہ تَعَالٰیکے علمِ ازلی [1] کے مطابق ہوتا ہے۔ جو کچھ ہونے والا ہے وہ سب اللہ تَعَالٰیکے علم میں ہے اور اس کے پاس لکھا ہوا ہے۔ سوال: کیا تقدیر کے موافق کام کرنے پر آدمی مجبور …
Read More »اللہ تعالیٰ کی ذات و صفات کے بارے میں عقائد و نظریات
اللہ تعالیٰ کی ذات و صفات کے بارے میں عقائد و نظریات عقیدہ (۱): اﷲ (عَزَّوَجَل) ایک ہے [1]، کوئی اس کا شریک نہیں [2]، نہ ذات میں ، نہ صفات میں ، نہ افعال میں [3] نہ احکام میں [4]، نہ اسماء میں [5]، واجب الوجود ہے[6]، یعنی اس کا وجود ضروری ہے اور عَدَم مُحَال[7]، قدیم ہے [8]یعنی ہمیشہ سے ہے، …
Read More »مذہب کا مفروضہ ختم ہونے کو ہے ؟
مذہب کا مفروضہ ختم ہونے کو ہے ؟ Julian Huxley جولین ہکسلے اپنی کتاب Religion without Revelation میں مذہب کی فرضی کہانی بیان کرتے ہوئے کہتا ہے کہ سائنسی علوم کی ارتقاء نے انسان کو وہ سب کچھ دیا جو پہلے نہیں دیکھا تھا واقعات و حقائق کی جو کڑیاں …
Read More »روضہ رسول کا ادب اور حاضری کا طریقہ
بارگاہِ اقدس کا ادب آپ جب حرمِ نبوی میں حاضر ہوں تو ساری توجہ اپنے کریم ﷺ کی طرف رکھا کریں ، سرکار ﷺ کے حرم میں بیٹھ کر لوگوں کو ڈھونڈتے رہنا ، پریشان نظروں ںسے اِدھر اُدھر دیکھتے رہنا ، سیلفیاں بناتے رہنا ، احباب اور گھروالوں کو …
Read More »سورج گرہن کے بارے میں اسلامی نظریہ
چاند اور سورج گرہن کے متعلق اسلام میں کیا حکم ہے اس وقت کیا پڑھنا چاہیے؟(2) سورج گرہن کے وقت حاملہ عورت کے بارےمیں اسلام کیا کہتا ہے کہ اس کو کیا کرنے کا حکم ہے اور کس کس کام سے ممانعت ہے؟
Read More »چاند کے بارے اہم اسلامی معلومات
چاند کے بارے اہم اسلامی معلومات پانچ مہینوں کا چاند دیکھنا، واجب کفایہ ہے: (1) شعبان (2) رمضان (3) شوال (4) ذیقعدہ (5) ذی الحجہ ۔ شعبان کا اس لیے کہ اگر رمضان کا چاند دیکھتے وقت ابر یا غبار ہو تو یہ تمیں پورے کر کے رمضان شروع کریں …
Read More »استقامت کا معنی مفہوم اور استقامت حاصل کرنے کے طریقے
استقامت کا معنی مفہوم اور استقامت حاصل کرنے کے طریقے اِرشادِ باری تعالیٰ ہے: اِنَّ الَّذِیْنَ قَالُوْا رَبُّنَا اللّٰهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوْا تَتَنَزَّلُ عَلَیْهِمُ الْمَلٰٓىٕكَةُ اَلَّا تَخَافُوْا وَ لَا تَحْزَنُوْا وَ اَبْشِرُوْا بِالْجَنَّةِ الَّتِیْ كُنْتُمْ تُوْعَدُوْنَ(۳۰) (پ24، حمٓ السّجدۃ:30) ترجمہ: بے شک جنہوں نے کہا: ہمارا رب اللہ ہے پھر اس پر ثابت قدم رہے، ان …
Read More »ملوکیت (بادشاہت (Monarchy):
بادشاہت یہ بھی ایک غیر اسلامی نظام حکومت ہے، اس کی مختلف شکلیں ہیں
Read More »