مختلف کورس

غسل کے فرائض

غسل کی سنتیں

غُسل کے فرائض   اﷲ عَزَّوَجَل فرماتا ہے: (وَ اِنْ كُنْتُمْ جُنُبًا فَاطَّهَّرُوْاؕ-)[1] اگرتم جنب ہو تو خوب پاک ہو جاؤیعنی غسل کرو۔ اور فرماتا ہے : (حَتّٰى یَطْهُرْنَۚ-) [2] یہاں تک کہ وہ حَیض والی عورتیں اچھی طرح پاک ہو جائیں۔ (بہارِ شریعت ،جلد اول،حصہ دوم،صفحہ۳۱۱) غُسل کے مسائل غُسل کے فرض …

Read More »

کونسا علم سیکھناضروری ہے اور اولاد کو کب کیا سیکھائیں

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ط کونسا علم سیکھناضروری ہے اور اولاد کو کب کیا سیکھائیں اس تحریر میں آپ جان سکیں گے:۔ 1:۔ فرض، لازم اور ضروری علم 2:۔ فرض علوم کے لیے مشورۃً چند کتابیں 3:۔ بچوں کے بالغ ہونے سے متعلق …

Read More »

وضو کا طریقہ (حنفی)

وُضو کا طریقہ(حنفی) · کعبۃُ اللّٰہ شریف کی طرف منہ کر کے اُونچی جگہ بیٹھنا مستحَب ہے۔ · وُضو کیلئے نیّت کرنا سنّت ہے، نیّت نہ ہو تب بھی وضو ہو جا ئے گامگر ثواب نہیں ملے گا۔ نیّت دل کے ارادے کو کہتے ہیں، دل میں نیّت ہوتے ہوئے زَبان سے بھی کہہ لینا افضل ہے لہٰذا زبان …

Read More »

متفرک کے مسائل

متفرق مسائل

متفرق مسائل جو رطوبت بدنِ انسان سے نکلے اور وُضو نہ توڑے وہ نجس نہیں مثلاً خون کہ بہ کر نہ نکلے یا تھوڑی قے کہ مونھ بھر نہ ہو پاک ہے۔[1] مسئلہ ۱: خارش یا پھڑیوں میں جب کہ بہنے والی رطوبات نہ ہو بلکہ صرف چیک ہو، کپڑا س سے بار بار چھو کر اگر …

Read More »

وضو توڑنے والی چیزیں

متفرق مسائل

وُضو توڑنے والی چیزوں کا بیان مسئلہ ۱: پاخانہ ۱ ، پیشاب ۲ ، وَدِی ۳ ، مَذِی ۴ ، مَنی ۵ ، کیڑا ۶ ، پتھری ۷ مرد یا عورت کے آگے یا پیچھے سے نکلیں وُضو جاتا رہے گا۔ [1] مسئلہ ۲: اگر مرد کا خَتنہ نہیں ہوا ہے اور سوراخ سے ان چیزوں میں سے کوئی چیز نکلی مگر ابھی ختنہ کی کھال کے اندر ہی …

Read More »

وضو کے متفرق مسائل

متفرق مسائل

وُضو کے متفرق مسائل مسئلہ ۵۱: اگر وُضو نہ ہو تو نماز اور سجدہ تلاوت اور نمازِجنازہ اور قرآنِ عظیم چُھونے کے لیے وُضو کرنا فرض ہے۔ [1] مسئلہ ۵۲: طواف کے لیے وُضو واجب ہے۔ [2] مسئلہ ۵۳: غسلِ جَنابت سے پہلے اور جُنب کو کھانے، پینے، سونے اور اذان و اقامت اور خطبہ جمعہ و عیدَین …

Read More »

وضو میں مکروہات

متفرق مسائل

وضو میں مکروہات (۱) عورت کے غسل یا وضو کے بچے ہوئے پانی سے وُضو کرنا۔ (۲) وُضو کے لیے نجس جگہ بیٹھنا۔ (۳) نجس جگہ وُضو کا پانی گرانا۔ (۴) مسجد کے اندر وُضو کرنا۔ (۵) اعضائے وُضو سے لوٹے وغیرہ میں قطرہ ٹپکانا۔ (۶) پانی میں رینٹھ یا کھنکار ڈالنا۔ (۷) قبلہ کی طرف تھوک …

Read More »

وضو کے مستحبات

متفرق مسائل

وُضو کے مستحبات بہت سے مستحبات ضمناً اوپر ذکر ہوچکے، بعض باقی رہ گئے وہ لکھے جاتے ہیں۔ مسئلہ ۵۰: (۱) داہنی جانب سے ابتدا کریں مگر (۲) دونوں رخسارے کہ ان دونوں کو ساتھ ہی ساتھ دھوئیں گے ایسے ہی (۳) دونوں کانوں کا مسح ساتھ ہی ساتھ ہو گا۔ (۴) ہاں اگر کسی کے …

Read More »

وضو کی سنتیں

متفرق مسائل

وُضو کی سنتیں مسئلہ ۲۸: و ضو پر ثواب پا نے کے لیے حُکمِ الٰہی بجا لانے کی نیت سے وُضو کرنا ضرور ہے ورنہ وُضو ہو جائے گا ثواب نہ پائے گا۔ [1] مسئلہ ۲۹: بسم اللہ سے شروع کرے اور اگر وضوسے پہلے اِستنجا کرے تو قبل استنجے کے بھی بسم اللہ کہے مگر پاخانہ میں …

Read More »

وضو کے فرایض

متفرق مسائل

وضو کے فرائض اﷲ عَزَّوَجَلَّ فرماتا ہے: یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا قُمْتُمْ اِلَى الصَّلٰوةِ فَاغْسِلُوْا وُجُوْهَكُمْ وَ اَیْدِیَكُمْ اِلَى الْمَرَافِقِ وَ امْسَحُوْا بِرُءُوْسِكُمْ وَ اَرْجُلَكُمْ اِلَى الْكَعْبَیْنِ (پ۶، المآئدۃ: ۶ ) یعنی اے ایمان والو جب تم نماز پڑھنے کا ارادہ کرو (اور وضو نہ ہو) تو اپنے مونھ اور کُہنیوں تک ہاتھوں کو دھوؤ …

Read More »