مختلف کورس

تیمّم کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے

تیمّم کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے مسئلہ ۱: جن چیزوں سے وُضو ٹوٹتا ہے یا غُسل واجب ہوتا ہے ان سے تیمم بھی جاتا رہے گا اور علاوہ ان کے پانی پر قادر ہونے سے بھی تیمم ٹوٹ جائے گا۔ [1] مسئلہ ۲: مریض نے غُسل کا تیمم کیا تھا اور اب اتنا تندرست ہو …

Read More »

کس چیز سے تیمّم جائز ہے اور کس سے نہیں

کس چیز سے تیمّم جائز ہے اور کس سے نہیں مسئلہ ۱: تیمم اسی چیز سے ہو سکتا ہے جو جنس زمین سے ہو اور جو چیز زمین کی جنس سے نہیں اس سے تیمم جائز نہیں۔[1] مسئلہ ۲: جس مٹی سے تیمم کیا جائے اس کا پاک ہونا ضرور ی ہے یعنی نہ …

Read More »

تیمم کا بیان

تیمّم کا بیان اﷲ عَزَّوَجَل ارشاد فرماتا ہے: (وَ اِنْ كُنْتُمْ مَّرْضٰۤى اَوْ عَلٰى سَفَرٍ اَوْ جَآءَ اَحَدٌ مِّنْكُمْ مِّنَ الْغَآىٕطِ اَوْ لٰمَسْتُمُ النِّسَآءَ فَلَمْ تَجِدُوْا مَآءً فَتَیَمَّمُوْا صَعِیْدًا طَیِّبًا فَامْسَحُوْا بِوُجُوْهِكُمْ وَ اَیْدِیْكُمْ مِّنْهُ)( پ:۶، المآئدۃ:۶) یعنی اگر تم بیمار ہو یا سفر میں ہو یا تم میں کا کوئی پاخانہ سے …

Read More »

ایسے شخص کے مسائل کہ جس پر چھ(6)سے کم نمازیں قضاء ہوں

جس پر قربانی واجب تھی اگروہ کسی وجہ

لحَمد لِلّٰہِ رَبِّ العٰلَمِینَ وَ الصَّلٰوة وَالسَّلَام عَلٰی سَیِّدِ المرسَلِینَ اَمَّا بَعد فَاَعوذبِاللّٰہِ مِن الشَّیطٰنِ الرَّجِیم ِط بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّ حِیم ط ایسے شخص کے مسائل کہ جس پر چھ(6)سے کم نمازیں قضاء ہوں 1) بہار شریعت،جلد1،صفحہ706،مسئلہ35: جس کے ذمہ قضا نمازیں ہوں اگرچہ ان کا پڑھنا جلد سے جلد واجب ہے مگر بال …

Read More »

ماء مستعمل

اَلحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِن الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ِط بِسْمِِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط ماء مستعمل ’’مستعمل پانی سے وْضو و غسل نہیں ہوتا‘‘ کے ستائیس حْرْوف کی نسبت سے مْستَعمَل پانی کے مْتَعلِّق 27 مَدَنی پھول (1)جو پانی وْضو یاغْسل کرنے میں بدن سے …

Read More »

آدمی اور جانوروں کے جھوٹے کا بیان

آدمی اور جانوروں کے جھوٹے کا بیان مسئلہ ۱: آدمی چاہے جنب ہو یا حَیض و نِفاس والی عورت اس کا جھوٹا پاک ہے۔ کافر کا جھوٹا بھی پاک ہے [1]، مگر اس سے بچنا چاہیے جیسے تھوک، رینٹھ، کھنکار کہ پاک ہیں مگر ان سے آدمی گِھن کرتا ہے اس سے بہت …

Read More »

پانی کا بیان

پانی کا بیان اﷲ عَزَّ وَجَل فرماتا ہے: (وَ اَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً طَهُوْرًاۙ(۴۸)) )پ:۱۹، الفرقان:۴۸.( یعنی آسمان سے ہم نے پاک کرنے والا پانی اُتارا۔(بہارِ شریعت ،جلد اول،حصہ دول،صفحہ۳۲۸) کس پانی سے وُضو جائز ہے اور کس سے نہیں تنبیہ : جس پانی سے وُضو جائز ہے اس سے غُسل بھی جائز اور جس …

Read More »

غسل کا طریقہ (حنفی)

غسل کی سنتیں

غُسل کا طریقہ (حنفی) بِغیرزَبان ہِلائے دل میں اِس طرح نیّت کیجئے کہ میں پاکی حاصِل کرنے کیلئے غسل کرتاہوں۔پہلے دونوں ہاتھ پہنچوں تک تین تین بار دھوئیے ، پھراِستِنجے کی جگہ دھوئیے خواہ نَجاست ہویانہ ہو،پھرجِسم پراگرکہیں نَجاست ہوتو اُس کودُورکیجئےپھرنَمازکاساوُضوکیجئے مگرپاؤں نہ دھوئیے،ہاں اگرچَوکی وغیرہ پر غسل کررہے ہیں توپاؤں بھی …

Read More »

غُسل کن چیزوں سے فَرْض ہوتا ہے

غسل کی سنتیں

غُسل کن چیزوں سے فَرْض ہوتا ہے (۱) مَنی کا اپنی جگہ سے شَہوت کے ساتھ جدا ہوکر عُضْوْ سے نکلنا سببِ فرضیتِ غُسل ہے۔ [1] مسئلہ ۱: اگر شَہوت کے ساتھ اپنی جگہ سے جدا نہ ہوئی بلکہ بوجھ اٹھانے یا بلندی سے گرنے کے سبب نکلی تو غُسل واجب نہیں ہاں وُضو …

Read More »

غسل کی سنتیں

غسل کی سنتیں

غُسل کی سنتیں [1] (۱) غُسل کی نیت کر کے پہلے (۲) دونوں ہاتھ گٹوں تک تین مرتبہ دھوئے پھر (۳) استنجے کی جگہ دھوئے خواہ نَجاست ہو یا نہ ہو پھر (۴) بدن پر جہاں کہیں نَجاست ہو اس کو دور کرے پھر (۵) نماز کا سا وُضو کرے مگر پاؤں نہ دھوئے،ہاں اگر چوکی …

Read More »