جمعہ کا بیان مسائلِ فقہیّہ جمعہ فرض عین ہے اور اس کی فرضیّت ظہر سے زیادہ مؤکد ہے اور اس کا منکر کافر ہے۔ [1] (درمختار وغیرہ) مسئلہ ۱: جمعہ پڑھنے کے ليے چھ شرطیں ہیں کہ ان میں سے ایک شرط بھی مفقود ہو تو ہو گا ہی نہیں۔(بہارِ شریعت ،جلد اول،حصہ چہارم،صفحہ۷۶۲) …
Read More »مختلف کورس
نماز کی سنتیں
سنن نماز (۱) تحریمہ کے لیے ہاتھ اٹھانا اور (۲) ہاتھوں کی انگلیاں اپنے حال پر چھوڑنا ۔یعنی نہ بالکل ملائے نہ بہ تکلف کشادہ رکھے بلکہ اپنے حال پر چھوڑ دے ۔ (۳) ہتھیلیوں اور انگلیوں کے پیٹ کا قبلہ رُو ہونا (۴) بوقتِ تکبیر سر نہ جھکانا (۵) تکبیر سے پہلے ہاتھ اٹھانا یوہیں (۶) تکبیر قنوت و (۷) تکبیرات …
Read More »نماز کے واجبات
واجبات نماز (۱) تکبیر تحریمہ میں لفظ اﷲ اکبر ہونا۔ (۲ تا ۸) الحمد پڑھنا یعنی اسکی ساتوں آیتیں کہ ہر ایک آیت مستقل واجب ہے، ان میں ایک آیت بلکہ ایک لفظ کا ترک بھی ترک واجب ہے۔ (۹) سورت ملانا یعنی ایک چھوٹی سورت جيسے اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَؕ(۱)یا تین چھوٹی آیتیں جیسے ثُمَّ نَظَرَۙ(۲۱) ثُمَّ عَبَسَ وَ …
Read More »نمازکے فرائض
فرائض نماز سات چیزیں نماز میں فرض ہیں: (۱) تکبیر تحریمہ (۲) قیام (۳) قراء ت (۴) رکوع (۵) سجدہ (۶) قعدہ اخیرہ (۷) خروج بصنعہ ۔ [1](بہارِ شریعت ،جلد اول،حصہ دوم،صفحہ۵۰۶) (۱) تکبیر تحریمہ: حقیقۃً یہ شرائط نماز سے ہے مگر چونکہ افعال نماز سے اس کو بہت زیادہ اتصال ہے، اس وجہ سے فرائض نماز میں …
Read More »نمازکا طریقہ (حنفی)
نماز پڑھنے کا طریقہ(حنفی) نماز پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ باوضو قبلہ رُو دونوں پاؤں کے پنجوں میں چار انگل کا فاصلہ کر کے کھڑا ہو اور دونوں ہاتھ کان تک لے جائے کہ انگوٹھے کان کی لَو سے چُھو جائیں اور انگلیاں نہ ملی ہوئی رکھے نہ خوب کھولے …
Read More »نجس چیزوں کے پاک کرنے کا طریقہ
نجس چیزوں کے پاک کرنے کا طریقہ جو چیزیں ایسی ہیں کہ وہ خود نجس ہیں (جن کو ناپاکی اور نَجاست کہتے ہیں) جیسے شراب یا غلیظ، ایسی چیزیں جب تک اپنی اصل کو چھوڑ کر کچھ اور نہ ہوجائیں پاک نہیں ہو سکتیں،شراب جب تک شراب ہے نجس ہی …
Read More »نَجاستوں کے متعلق احکام
نَجاستوں کے متعلق احکام نَجاست دو قسم ہے، ایک وہ جس کا حکم سَخْت ہے اس کو غلیظہ کہتے ہیں، دوسری وہ جس کا حکم ہلکا ہے اس کو خفیفہ کہتے ہیں۔ مسئلہ ۱: نَجاستِ غلیظہ کا حکم یہ ہے کہ اگر کپڑے یا بدن میں ایک درہم سے زِیادہ لگ جائے …
Read More »نجاستوں کے بارے میں مسائل
نجاستوں کا بیان میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!ہر عاقل و بالِغ مسلمان مرد وعورت کیلئے طہارت کے وہ اَحکام سیکھنے فرض عین ہیں جن سے نَماز دُرُست ہو سکے ۔ نَجاست کی اَقسام: نَجاست کی دو قسمیں ہیں:(1)نَجاستِ غَلِیظہ(غَ۔لِی۔ظَہ)(2) نَجاستِ خفیفہ (خَ۔فِی۔فَہ)۔ (فتاوٰی قاضی خان ج۱ص۱۰) نَجاستِ غَلیظہ انسان کے بدن سے جو …
Read More »حَیض و نِفاس کے متعلق احکام
حَیض و نِفاس کے متعلق احکام مسئلہ ۱: حَیض و نِفاس والی عورت کو قرآنِ مجید پڑھنا دیکھ کر، یا زبانی اور اس کا چھونا اگرچہ اس کی جلد یا چولی یا حاشیہ کو ہاتھ یا انگلی کی نوک یا بدن کا کوئی حصہ لگے یہ سب حرام ہیں۔[1] مسئلہ ۲: کاغذ کے پرچے …
Read More »نفاس کے مسائل
نِفاس کا بیان بچّہ ہونے کے بعدعورت کے آگے کے مقام سے جو خون آتا ہے وہ نفاس کہلاتا ہے۔(عالمگیری ج۱ ص۳۷) (اسلامی بہنوں کی نماز ،صفحہ ۲۱۸) نِفاس کس کو کہتے ہیں یہ ہم پہلے بیان کر آئے، اب اس کے متعلق مسائل بیان کرتے ہیں: مسئلہ ۱: نِفاس میں کمی کی جانب کوئی …
Read More »