مختلف کورس

زکوٰۃ کے مسائل

زکوٰۃ

زکوٰۃ کے مسائل سیکھ لیجئے میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو !نور کے پیکر، تمام نبیوں کے سَرْوَر، دو جہاں کے تاجْوَر، سلطانِ بَحرو بَر صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ عظمت نشان ہے :اسلام کی بنیاد پانچ باتوں پر ہے ،اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ تعالٰی کے سوا کوئی معبود نہیں …

Read More »

کفن کے مسائل و تریقہ/ کفن میں کتنے کپڑے ہوتے ہیں

کفن کا بیان مسئلہ ۱: میت کو کفن دینا فرض کفایہ ہے، کفن کے تین درجے ہیں۔ (۱) ضرورت (۲) کفایت (۳) سنت مرد کے ليے سنت تین کپڑے ہیں۔ (۱) لفافہ (۲) اِزار (۳) قمیص اور عورت کے ليے پانچ۔ تین یہ اور (۴) اوڑھنی (۵) سینہ بند کفنِ کفایت مرد کے ليے دو کپڑے ہیں۔ (۱) لفافہ (۲) اِزار اور عورت کے ليے تين۔ (۱) لفافہ (۲) اِزار (۳) اوڑھنی یا …

Read More »

نماز جنازہ کے مسائل

نمازِ جنازہ کا بیان مسئلہ ۱: نمازِ جنازہ فرض کفایہ ہے کہ ایک نے بھی پڑھ لی تو سب بری الذمہ ہوگئے، ورنہ جس جس کو خبر پہنچی تھی اور نہ پڑھی گنہگار ہوا۔ [1] (عامۂ کتب) اسکی فرضیت کا جو انکار کرے کافر ہے۔ مسئلہ ۲: اس کے ليے جماعت شرط نہیں، ایک شخص بھی پڑھ …

Read More »

کفن اور دفن کے مسائل

قبر و دفن کا بیان مسئلہ ۱: میّت کو دفن کرنا فرض کفایہ ہے اور یہ جائز نہیں کہ میّت کو زمین پر رکھ دیں اور چاروں طرف سے دیواریں قائم کر کے بند کر دیں۔ [1] (عالمگیری، ردالمحتار) مسئلہ ۲: جس جگہ انتقال ہوا اسی جگہ دفن نہ کریں کہ يہ انبیا عَلَيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامکے ليے …

Read More »

سفر اور مسافر کے مدنی پھول

مسافر کی نماز

اَلْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِالْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذَوْ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط سفر اور مسافر کے مدنی پھول (1) شہر سے باہر (ہموارزمینی راستے پر) 92 کلو میٹر یا اس سے زائد دور جگہ کا سفر کرے تو شرائط پائے جانے پر مسافر ہوگا( اب 4 رکعت …

Read More »

عید کا طریقہ و مسائل

عیدین کا بیان مسائلِ فقہیّہ عیدین کی نماز واجب ہے مگر سب پر نہیں بلکہ انھيں پر جن پر جمعہ واجب ہے اور اس کی ادا کی وہی شرطیں ہیں جو جمعہ کے ليے ہیں صرف اتنا فرق ہے کہ جمعہ میں خطبہ شرط ہے اور عیدین میں سنت، اگر …

Read More »

مسافر کی نماز/ مسائل

مسافر کی نماز

نمازِ مسافر کا بیان مسائل فقہیّہ شرعاً مسافر وہ شخص ہے جو تین دن کی راہ تک جانے کے ارادہ سے بستی سے باہر ہوا۔ (”الفتاوی الرضویۃ”، ج۸، ص۲۴۳.) مسئلہ ۱: دن سے مراد سال کا سب ميں چھوٹا دن اور تین دن کی راہ سے یہ مراد نہیں کہ صبح سے شام تک چلے …

Read More »

نماز کے مکروہات

مکروہات کا بیان احکام فقہیّہ احکام فقہيہ: (۱) کپڑے یا داڑھی یا بدن کے ساتھ کھیلنا، (۲) کپڑا سمیٹنا، مثلاً سجدہ میں جاتے وقت آگے یا پيچھے سے اٹھا لینا، اگرچہ گرد سے بچانے کے ليے کیا ہو اور اگر بلا وجہ ہو تو اور زیادہ مکروہ، (۳) کپڑا لٹکانا، مثلاً سر یا مونڈھے …

Read More »

نماز کے مفسدات/ نماز فاسد کرنے والی چیزیں

مفسداتِ نماز کا بیان (نماز فاسد کرنے والی چیزوں کا بیان) حدیث ۱: صحیح مسلم میں معاویہ بن الحکم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی، حضور اقدس صَلَی اللہُ تَعَالٰی عَلَيْہِ وَسَلَّمْ فرماتے ہیں: ”نماز میں آدمیوں کا کوئی کلام درست نہیں وہ تو نہیں مگر تسبیح و تکبیر و قراء ت قرآن۔” [1] حدیث ۲: صحیح بخاری و …

Read More »

نماز کے مستحبات

نماز کے مستحبات

نماز کے مستحبات (۱) حالت قیام میں موضع سجدہ [1] کی طرف نظر کرنا۔ (۲) رکوع میں پُشت قدم کی طرف۔ (۳) سجدہ میں ناک کی طرف۔ (۴) قعدہ میں گود کی طرف۔ (۵) پہلے سلام میں داہنے شانہ کی طرف۔ (۶) دوسرے میں بائیں کی طرف۔ (۷) جماہی آئے تو مونھ …

Read More »