سوال: ایسی بات جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کی ،لیکن یہ کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے،اگرچہ وہ بات اچھی ہو تو کیا یہ کفر ہے؟ جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف جان بوجھ کر ایسی بات منسوب کرنا …
Read More »اخلاق و آداب کورس
کانچ کے برتن میں پانی پینا کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟
سوال: کانچ کے برتن میں پانی پینا کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟ جواب:کانچ کے برتن میں پانی پینا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »کیا ایسی مفہوم کی حدیث موجود ہے کہ آخری وقت میں دین کا کام درہم و دینار کے بغیر نہیں ہوگا؟
سوال: کیا ایسی مفہوم کی حدیث موجود ہے کہ آخری وقت میں دین کا کام درہم و دینار کے بغیر نہیں ہوگا؟ جواب:حدیث مبارک میں ہے: ’’آخر زمانہ میں دین کا کام بھی درہم و دینار سے چلے گا۔(معجم الکبیر، ۲۰/۲۷۹، الحدیث: ۶۶۰) (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو …
Read More »کوئی بچہ زخمی ہو جائے یا گر کر فوت ہوجائے تو اس تکلیف کو کس کی طرف منسوب کریں گے اللہ تعالیٰ کی طرف یا اس بچہ کی طرف کہ یہ اللہ تعالیٰ نے کیا یا بچے نے کیا؟
سوال: کوئی بچہ زخمی ہو جائے یا گر کر فوت ہوجائے تو اس تکلیف کو کس کی طرف منسوب کریں گے اللہ تعالیٰ کی طرف یا اس بچہ کی طرف کہ یہ اللہ تعالیٰ نے کیا یا بچے نے کیا؟ جواب:یہ یادرکھیں کہ کائنات میں کوئی بھی چیزاللہ تعالیٰ کی …
Read More »اگرماں باپ کچھ گناہ یاغلطی کریں تواولاد ماں باپ کو کیسے سمجھائے ؟؟
سوال: ااگرماں باپ کچھ گناہ یاغلطی کریں تواولاد ماں باپ کو کیسے سمجھائے ؟ جواب:والدین اگرکوئی گناہ کاکام کریں توانہیں سختی سے کہنے کی شرعاًاجازت نہیں،بلکہ حکمت عملی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے انہیں گناہ چھوڑنے پر امادہ کیا جائے۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت …
Read More »آواز سے متعلق خلاصہ تحقیقاتِ رضویہ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم تَلْخِیْصُ التَّحْقِیْقَاتِ الرَّضَوِیَّةِ فِیْ مَبَاحِثِ الصَّوْت بنام آواز سے متعلق خلاصہ تحقیقاتِ رضویہ شیخ الاسلام،اعلیٰ حضرت امامِ اہل سنّت رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی بارگاہ میں جب فونو گراف (گراموفون) کےذریعے قرآنِ مجید سُننے اور اس میں قرآن شریف بھرنے وغیرہ سے متعلّق سوال پوچھا گیا تو …
Read More »100 سالہ عرسِ اعلیٰ حضرت اور دعوتِ اسلامی
دعوتِ اسلامی 100 سالہ عرسِ اعلیٰ حضرت اور دعوتِ اسلامی ماہنامہ جمادی الاولیٰ 1440 اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن کا وِصالِ پُرملال 25 صفر المظفّر 1340ھ کو ہوا۔ رواں سال 1440ھ میں آپ کے وصال کو 100 سال پورے ہوئے۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ دنیا بھر کے عاشقانِ رضا نے …
Read More »تعارف اعلٰی حضرت
تعارف، آباءواَجداد: اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت مولانا شاہ امام احمدرضا خان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن 10 شوال،1272ھ مطابق 14جون 1856ء کو ہند کے شہر بریلی میں پیدا ہوئے،آپ صاحبِ ثروت دینی وعلمی گھرانے کے چشم وچراغ تھے۔ آپ کا نام محمد ہے، دادا نے اَحمد رضا کہہ کر پکارا اور اسی نام سے مشہور ہوئے، آپ کے آباء و اَجداد (Ancestors) اَفغانستان کے صوبہ قندھار کے قبیلہ …
Read More »قلمِ اعلیٰ حضرت کی سلاست و روانی
قلمِ اعلیٰ حضرت کی سلاست و روانی *مولانامحمد عباس عطاری مدنی ماہنامہ فیضانِ مدینہ اگست2023 اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کو دیگر علوم و فنون کی طرح زبان و بیان پر کامل دسترس تھی۔ آپ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ ایسے بلند پایہ ادیب تھے کہ گویا اردو زبان بھی ان کے سامنے ہاتھ …
Read More »مفتیِ اعظم ہند مولانا مصطفیٰ رضا خان رحمۃُ اللہ علیہ
تذکرہِ صالحین مفتیِ اعظم ہند مولانا مصطفیٰ رضا خان رحمۃُ اللہ علیہ *مولانا ابوالنو رراشد علی عطاری مدنی ماہنامہ فیضانِ مدینہ اگست2023 شہزادۂ امامِ اہلِ سنّت ، مفتیِ اعظم ہند ، حضرت علّامہ مولانا مفتی محمدمصطفیٰ رضا خان نوری رضوی رحمۃُ اللہ علیہ 22 ذی الحجہ 1310ھ کوبریلی شریف میں پیدا ہوئے۔[1] مرشِد …
Read More »