طہارت کے مسائل

جس برتن میں کپڑے دھوتے ہیں اس برتن کو کچن میں استعمال کر سکتے ہیں ؟

سوال: جس برتن میں کپڑے دھوتے ہیں اس برتن کو کچن میں استعمال کر سکتے ہیں ؟ جواب:جس برتن میں کپڑے دھوتے ہیں ،اگر یہ برتن پاک ہے تو کچن یا دیگر کاموں   میں  استعمال کرنے میں  شرعاً حرج نہیں ، اور اگر ناپاک ہے تو استعمال سے پہلے پاک …

Read More »

مذی جوبغیر کسی خیال کے نکل جائے تو جس کپڑے پر لگے تو کیا وہ کپڑا خشک ہونے پر پاک ہو جائے گا؟

سوال: مذی جوبغیر کسی خیال کے نکل جائے تو جس کپڑے پر لگے تو کیا وہ کپڑا خشک ہونے پر پاک ہو جائے گا؟ جواب:مذی ناپاک ہے یہ خیال کی وجہ سے نکلے یا بغیر کسی خیال کے،اگر کپڑے کو لگ جائے گی ،تو کپڑا خشک ہونے سے پاک نہیں …

Read More »

شب براءت کی رات بیری کے پتوں سے نہانے کاکیا طریقہ ہے؟

سوال: شب براءت کی رات بیری کے پتوں سے نہانے کاکیا طریقہ ہے؟ جواب: دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی ادارے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ166 صفحات پر مشتمل کتاب ،  ’’اسلامی زندَگی‘‘ صَفْحَہ135 پرہے: اگر اس رات یعنی شبِ براء َت سات پتے بیری  یعنی بیر کے دَرخت کے پانی میں جوش د …

Read More »

عورت کا جسم کے غیر ضروری بال الیکٹرک مشین سے صاف کر سکتی ہے؟

سوال: عورت کا جسم کے غیر ضروری بال الیکٹرک مشین سے صاف کر سکتی ہے؟ جواب: عورتوں کو موئے زیر ناف اور بغلوں کے بال اکھیڑنا سنت ہے ، البتہ مشین یا کسی اور چیز سے بھی صاف کرنا جائز ہے۔

Read More »

عورت کے پیشاب کی جگہ سے بار بار رطوبت اگر نکلے تو کیا اس سے وضو و نماز ٹوٹ جائے گا ۔

سوال: عورت کے پیشاب کی جگہ سے بار بار رطوبت اگر نکلے تو کیا اس سے وضو و نماز ٹوٹ جائے گا ۔ جواب:آپ کے سوال میں اس  کی وضاحت نہیں کہ یہ رطوبت کس وقت نکلتی ہے اور اس کا رنگ کیا ہوتا ہے  کیونکہ عورت کے اگلے مقام …

Read More »

بال کاٹنے والی مشین کے ذریعے بغلوں کے بال صاف کرنا کیسا ہے؟

سوال: بال کاٹنے والی مشین کے ذریعے بغلوں کے بال صاف کرنا کیسا ہے؟ جواب:بغلوں کے بال اکھاڑنا سنت ہے ،البتہ مشین یا کسی اور چیز سے بھی صاف کرنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

Read More »

ایک مٹی کا ڈھیلا جس سے استنجاء کیا وہ خشک ہوگیا دوبارہ اس سے استنجاء کرنا کیسا ہے؟

سوال: ایک مٹی کا  ڈھیلا جس سے استنجاء کیا وہ خشک ہوگیا دوبارہ اس سے استنجاء کرنا کیسا ہے؟ جواب: جس مٹی کے ڈھیلے سے ایک مرتبہ  استنجاء کیا  گیا اگرچہ وہ خشک ہو گیا ہو اس سے استنجاء کرنا خلاف سنت و مکروہ ہے کیونکہ جو چیز زمین سے …

Read More »

بستر پر ناپاکی تھی اب خشک ہوگئی تو کیا اس بستر پر بیٹھ کر قرآن پاک پڑھ سکتی ہے؟

سوال: بستر پر ناپاکی تھی اب خشک ہوگئی تو کیا اس بستر پر بیٹھ کر قرآن پاک پڑھ سکتی ہے؟ جواب: ناپاک بستر صرف خشک ہونے سے پاک نہیں ہوتا،اسے  شرعی طریقے سے پاک کرنا ضروری ہے ،ناپاک جگہ پر قرآن پاک  کی تلاوت کرنا  مکروہ ہے ،لہذا بستر کو …

Read More »

کپڑے کو پاک کرنے کے شرعی طریقے کے مطابق صحیح پاک کیا لیکن اگر اس کا داغ نہ جائے تو کیا کپڑا پاک ہو جائے گا؟

سوال: کپڑے کو پاک کرنے کے شرعی  طریقے کے مطابق صحیح پاک کیا لیکن اگر اس کا داغ نہ جائے تو کیا کپڑا پاک ہو جائے گا؟ جواب: اگرکپڑو ں پر نجا ست کا کچھ اثر جیسے رنگ یا بو وغیرہ بھی با قی ہو تو کپڑا پا ک نہ …

Read More »

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

سوال: ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟ جواب: ماء مشکوک وہ پانی ہے جس سے گدھے یا خچر نے پیا ہو۔اس کا حکم یہ ہے کہ اگر صاف پانی میسر تو اس سے وضو وغسل جائز نہیں اور اگر صاف پانی نہ ملے تو اس سے وضو کرنے کے بعد …

Read More »