تازہ ترین

طہارت کے مسائل

مردنےعورت سے صحبت کی لیکن دونوں کی منی نہیں نکلی تو کیا ان پر غسل لازم ہو جائے گا ؟

سوال: مردنےعورت سے صحبت کی لیکن دونوں کی منی نہیں نکلی تو کیا ان پر غسل لازم ہو جائے گا ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرصحبت سے مرادمردکااپنی شرمگاہ عورت کی شرمگاہ میں داخل کرنا ہے تو حشفہ کی مقدار  داخل کرنے سے دونوں پر غسل لازم ہو جائےگا ،اگرچہ …

Read More »

واش روم میں کھڑے ہوکر نہانا کیسا ہے؟

سوال: واش روم میں کھڑے ہوکر نہانا کیسا ہے؟ جواب:عورتوں کو بیٹھ کر نہانا بہتر ہے۔ مرد کھڑے ہو کر نہائے یا بیٹھ کر دونو ں میں کوئی حرج نہیں (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

Read More »

غسل کے بعد اور پہلے وضو نہیں کیا تو غسل کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

سوال: غسل کے بعد اور پہلے وضو  نہیں کیا تو غسل کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب:غسل کرنےمیں چونکہ اعضا ء وضو پر پانی بہہ جاتا ہے ،لہذا اگر غسل میں اعضاء وضو پر پانی بہہ گیا تو غسل کرنے کے بعد وضو کرنے کی حاجت نہیں  …

Read More »

شرعی معذور کا حکم

سوال: پیشاب کرنے کے بعد کچھ نہ کچھ قطرات عضو تناسل میں رہ جاتے ھیں۔کوشش کرتا ہوں کہ دبا کر نکال دیتا ھوں لیکن یہ شک باقی رہتا ہے کہ جیسے ابھی بھی قطرات باقی ھیں۔ کچھ دنوں سے میں استنجا کے بعد ٹشو پیپرز سے خشک کر لیتا ھوں …

Read More »

اگر عورت کو 7دن حیض آئے اور پھر 2دن کے وفقے کے بعد دوبارہ آئے تو کیا یہ حیض ہے؟یا استحاضہ؟

سوال: اگر عورت کو 7دن حیض آئے اور پھر 2دن کے وفقے کے بعد دوبارہ آئے تو کیا یہ حیض ہے؟یا استحاضہ؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر دسویں دن کے بعد اگر خون نہیں آیا تو یہ خون حیض کا ہی کہلائے گا اور اگر دسویں دن و رات …

Read More »

شہوت جب آئی تھی اس وقت منی خارج نہیں ہوئی بلکہ ایک دو گھنٹے بعدمنی خارج ہوئی تو کیا غسل فرض ہوگا؟

سوال: شہوت جب آئی تھی اس وقت منی خارج نہیں ہوئی بلکہ ایک دو گھنٹے بعدمنی خارج ہوئی تو کیا غسل فرض ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرمنی اپنے مقام سے شہوت سے جدا ہوئی،تو غسل کرنا لازم ہوگا  اگرچہ  نکلتے وقت شہوت ختم ہوچکی تھی۔ (دعوت اسلامی) دیوالی یا …

Read More »

حالت جنابت میں سحری کرنا کیسا

سوال: رمضان شریف میں رات کو اگر احتلام ہو جائے اور بندہ صبح اٹھ کر دیکھیں کہ سحری میں ٹائم کم ہے تو اس ناپاکی کی حالت میں کھانا پینا کھا سکتا ہے دوسرا سوال یہ ہے کہ اگرسحری کے بعد نماز کی جماعت ہے اس میں اتنا وقت نہیں …

Read More »

نجاست خفیفہ اگر چوتھائی سے کم جسم پر لگی رہ گئی تو کیا اس حالت میں نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟

سوال: نجاست خفیفہ اگر چوتھائی سے کم جسم پر لگی رہ گئی تو کیا اس حالت میں نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟ جواب: نَجاستِ خفیفہ کاحکم  یہ ہے کہ کپڑے کے جس حصہ یا بدن کے جس عُضْوْ میں لگی ہے، اگر اس کی چوتھائی سے کم ہے …

Read More »