سوال: پیشاب کے بعد قطرے آجائیں تو کیا کیا جائے اور کیا اس سے بندہ ناپاک ہوجائے گا؟ جواب: پیشاب کے بعد جس کو یہ احتمال ہو کہ کوئی قطرہ باقی رہ گیاہے یا پھر آئے گا اس پر اِستِبرا (یعنی پیشاب کرنے کے بعد ایسا کام کرنا کہ اگر …
Read More »طہارت کے مسائل
ورمی کمپوسٹ(یعنی کیڑوں کی کھاد) کھاد پاک ہے یا ناپاک؟
سوال: ورمی کمپوسٹ(یعنی کیڑوں کی کھاد) کھاد پاک ہے یا ناپاک؟ جواب:بعض ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق یہ کھاد گوبر مٹی اور کیچوے کو ملاکر بنتی ہے تو اگر واقعتاً اسی طرح بنتی ہے تو ورمی کمپوسٹ کھاد ناپاک ہے،البتہ اگر اس کی کوئی اور صورت ہے تو تفصیل …
Read More »پیشاب کرنے کے بعد عضو پر پیشاب لگ جائے تو ٹیشو سے قطرات صاف کرلینے سے کیاعضوپاک ہوجائے گایاپانی سے پاک کرنا ہوگا؟
سوال: پیشاب کرنے کے بعد عضو پر پیشاب لگ جائے تو ٹیشو سے قطرات صاف کرلینے سے کیاعضوپاک ہوجائے گایاپانی سے پاک کرنا ہوگا؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں ٹیشو سے قطرات صاف کرنےسے عضوپاک نہیں ہوگا،عضوپرپانی بہاکرپاک کرنا ہوگا۔
Read More »غسل فرض ہوتوغسل کر لینے کے بعد ناپاک کپڑے پاک کرسکتے ہیں یا نہیں ؟
سوال: غسل فرض ہوتوغسل کر لینے کے بعد ناپاک کپڑے پاک کرسکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب: غسل كر لینے کے بعد ناپاک کپڑا پاک کرنے میں حرج نہیں ،لیکن ناپاک کپڑا پاک کرتے ہوئے اپنے بد ن اور کپڑوں کو ناپاک ہونے سے بچایا جائے۔
Read More »اسراف
اسراف اِسراف کی تعریف: جس جگہ شرعاً ، عادۃً یا مروۃً خرچ کرنا منع ہو وہاں خرچ کرنا مثلاً فسق وفجور وگناہ والی جگہوں پر خرچ کرنا، اجنبی لوگوں پر اس طرح خرچ کرنا کہ اپنے اہل وعیال کو بے یارومددگار چھوڑ دینا اِسراف کہلاتاہے۔(باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۳۰۱ تا ۳۰۲ )[1] آیت مبارکہ : …
Read More »