سوال:عورت اگر اپنے ہاتھ سےشرمگاہ میں دوا، ڈالے تو کیا غسل فرض ہو جاتا ہے؟ جواب: عورت اگر اپنے ہاتھ سے شرمگاہ میں دوا ،ڈالے تو اس سے غسل فرض نہیں ہوتا ۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ (دعوت …
Read More »طہارت کے مسائل
آنکھ میں جب ڈراپ ڈالا جاتا ہے تو عموما جو پانی نکلتا ہے کسی درد کی وجہ سے نہیں ہوتا تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
سوال: آنکھ میں جب ڈراپ ڈالا جاتا ہے تو عموما جو پانی نکلتا ہے کسی درد کی وجہ سے نہیں ہوتا تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟ جواب: آنکھ میں ڈراپ ڈالنے سے نکلنے والے پانی سےوضو نہیں ٹوٹے گا۔ عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر …
Read More »مستعمل پانی کا حکم کیا ہے؟
سوال:مستعمل پانی کا حکم کیا ہے؟ جواب: مستعمل پانی اگرچہ وضواور غسل کے قابل نہیں رہتامگر یہ ناپاک نہیں ہوتااسے وضو و غسل کے علاوہ مثلاََ نجاست حقیقیہ کو زائل کرنے،کپڑے یا کوئی چیز دھونے وغیرہ کے لئے استعمال کیا جاسکتاہے البتہ کھانے پینے کے لئے استعمال کرنا مکروتنزیہی ،ناپسندیدہ …
Read More »استنجاء کرنے کے بعد کچھ قطرے ٹپکنے کے بارے میں کیا حکم ہے
سوال: استنجاء کرنے کے بعد کچھ قطرے ٹپک جاتے ہیں جس وجہ سے میں نماز نہیں پڑھ پاتا،مدنی قافلہ میں سفر نہیں کرپاتا ،تو میں اس کے لئے کیا کروں ؟ جواب:پیشاب کے بعد جس کو یہ احتمال ہو کہ کوئی قطرے باقی رہ گیا ہے یا پھر آئے گا …
Read More »غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟
غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟ جواب: غسل خانہ میں استنجاء کرنا منع ہے کہ غسل خانہ میں استنجاء کرنے سے وسوسےپیدا ہوتے ہیں ۔ لڑکا اور لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟ (دعوت اسلامی)
Read More »حاجت نہ ہو تو وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری ہے؟
سوال:حاجت نہ ہو تو وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری ہے؟ جواب: وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری نہیں ،البتہ سنت ضرور ہے۔ بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟ (دعوت اسلامی)
Read More »حمل کے دوران آنے والے خون کا کیا حکم ہے
سوال: حمل ٹھہرے ہوئے 15دن ہوگئے ہیں،اب جو خون کے قطرے لگے تو یہ حیض یا استحاضہ ؟نماز کیا انہیں پڑھنی ہوں گی؟ جواب:حمل کے دوران جو خون آئے یہ حیض نہیں استحاضہ ہے ،استحاضہ کے دوران نماز پڑھنا لازم ہوگی۔ مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟ (دعوت …
Read More »عورت کامخصوص ایام میں قرآن کی آیات یا ان کے ترجمے کودیکھناجائزہے
سوال: عورت کامخصوص ایام میں قرآن کی آیات یا ان کے ترجمے کودیکھناجائزہے؟ جواب: عورت کا مخصوص ایام میں قرآن کی آیات یا ان کے ترجمے کوبغیر چھوئے دیکھناجائزہے۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)
Read More »میں اگر پیٹ بھر کر کھانا کھاؤں تو بار بار وضو ٹوٹتا ہے
سوال: میں اگر پیٹ بھر کر کھانا کھاؤں تو بار بار وضو ٹوٹتا ہے، نماز میں ہی ٹوٹ جاتا ہے اور اگر پیٹ بھر کر کھانا نہ کھاؤں تو وضو نہیں ٹوٹتا اس کا کوئی حل بتادیں؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اگر نماز میں وضو ٹوٹ جائے گاتونمازبھی ٹوٹ جائے …
Read More »عادت کے علاوہ میں حیض آئے تو کی احکم ہے
سوال:اسلامی بہن کی حیض کی عادت پانچ دن تھی۔انہوں نے پانچویں دن غسل کرکے نمازاورروزے رکھنا شروع کردئیے۔پھرآٹھویں دن خون آیاتوپھرنمازاورروزے چھوڑ دئیے۔مگرخون دسویں دن کے بعدبھی جاری رہا۔تواب پھر سے روزے اورنمازشروع کردی۔ سوال یہ ہے کہ اس صورت میں ان کے پانچ دن حیض اورپانچ دن استحاضہ کے …
Read More »