سوال: منی اور مذی میں کیا فرق ہے ؟ جواب: منی اور مذی میں فرق یہ ہے کہ منی وہ گاڑھامادہ ہے جوشہوت کے ساتھ نکلتاہے اوراس کے اخراج کے بعد عضو میں نرمی آجاتی ہے اور شہوت کا زوربھی ٹوٹ جاتا ہے جبکہ مذی وہ پتلاسفیدی مائل مادہ ہے …
Read More »طہارت کے مسائل
غسل کرنے کے بعد کیا وضو کرنا ضروری ہے نماز کے لئے؟
سوال: غسل کرنے کے بعد کیا وضو کرنا ضروری ہے نماز کے لئے؟ جواب: غسل کے تما م فرائض(کُلّی کرنا,ناک میں پانی چڑھانا,تمام ظاہِر بدن پرپانی بہانا یعنی سَرکے بالوں سے لے کرپاؤں کے تَلووں تک جِسم کے ہر پُرزے اور ہر ہررُونگٹے پرپانی بہ جانا )کو پورا کر لیا …
Read More »حمل کے دواران جومختلف رنگ کا پانی آٗئے اس وجہ سے نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: حمل کے دواران جومختلف رنگ کا پانی آٗئے اس وجہ سے نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:حمل کے دوران آنے والا خون استحاضہ یعنی بیماری کاخون ہے اس سے عورت کونمازمعاف نہیں ہوتی اسے خون صاف کرکے وضو کرکے نمازاداکرنی ہوگی۔ (دعوت اسلامی) سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟
Read More »اگر چھوٹا بچہ کسی برتن میں پیشاب کر لے تو کیا وہ برتن ناپاک ہو جائے گا؟
سوال: اگر چھوٹا بچہ کسی برتن میں پیشاب کر لے تو کیا وہ برتن ناپاک ہو جائے گا؟ جواب:ایک دن کے بچے کا بھی پیشاب ناپاک ہے ،لہذا بچے نے اگر کسی برتن میں پیشاب کردیا تو وہ برتن ناپاک ہوجائےگا۔ (دعوت اسلامی) قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے …
Read More »پلاسٹک کی رسی اگر ناپاک ہو جائے تو کیا وہ سوکھ کر پاک ہو جائے گی ؟
سوال: پلاسٹک کی رسی اگر ناپاک ہو جائے تو کیا وہ سوکھ کر پاک ہو جائے گی ؟ جواب:پلاسٹک کی رسی اگر ناپاک ہوجائے تو محض خشک ہونے سے یہ پاک نہ ہوگی بلکہ شرعی طریقے سے اسے پاک کرنا ضروری ہوگا۔ پلاسٹک کی رسی کو پاک کرنےکا طریقہ جاننے …
Read More »حالت جنابت میں پڑھی گئے نمازوں کا حکم
سوال: اگرکسی اسلامی بہن پرجنابت کی وجہ سے غسل فرض تھا،لیکن غسل کرنایادنہ رہا،اسی حالت میں نمازیں پڑھتی رہی،اس کے بعدحیض آیا،حیض ختم ہونے پر حیض کا غسل کیا ،تو کیا جنابت کا بھی غسل ہوگیا اور اب اسے یہ یاد نہیں کہ جنابت کی حالت میں کتنی نمازیں پڑھیں …
Read More »جمعہ کی بجائے اتوار کو غسل کرنا کیسا ہے؟
سوال: جمعہ کی بجائے اتوار کو غسل کرنا کیسا ہے؟ جواب: جمعہ کو غسل کرنا سنت اور ثواب کا کام ہے،البتہ اتوار کو بھی غسل کرنا جائز ہے اس میں شرعا کوئی حرج نہیں اور اگر اتوار کو جنابت ہو ،تو اتوار کو ہی غسل کرنا لازم ہوگا۔ (دعوت اسلامی) …
Read More »مرد نے عورت سے صحبت کی لیکن دونوں کی منی نہیں نکلی تو کیا ان پر غسل لازم ہو جائے گا ؟
سوال: مرد نے عورت سے صحبت کی لیکن دونوں کی منی نہیں نکلی تو کیا ان پر غسل لازم ہو جائے گا ؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر صحبت سے مرادمرد کا اپنی شرمگاہ عورت کی شرمگاہ میں داخل کرنا ہے تو حشفہ کی مقدار داخل کرنے سے دونوں …
Read More »کیا عورت بھی غسل کے دوران کئے ہوئے وضو سے نماز ودیگر عبادات کر سکتی ہے ؟
سوال: کیا عورت بھی غسل کے دوران کئے ہوئے وضو سے نماز ودیگر عبادات کر سکتی ہے ؟ جواب:غسل میں جب اعضاء وضودھل جائیں تو اس سے وضو بھی ہوگیا ،تو اس صورت میں غسل کرنے کے بعد وہ کام جو وضو کے بغیر نہیں ہو سکتے ،وہ کام کرنا …
Read More »اگر مخصوص ایام والی عورت کو دوسری عورت وضو کروائے تو کیا اس کا وضو ہو جائے گا؟
سوال: اگر مخصوص ایام والی عورت کو دوسری عورت وضو کروائے تو کیا اس کا وضو ہو جائے گا؟ جواب: مخصوص ایام والی عورت خود وضو کرے یاکوئی اور کروائے تو وضو تو ا س کا اگرچہ ہوجائے گا ،لیکن اس کے لئے قرآن پاک پڑھنا چھونا جائز نہ ہوگا …
Read More »