‘ زمین و زماں تمہارے لئے ، مکین و مکاں تمہارے لیے چنین و چناں تمہارے لئے ، بنے دو جہاں تمہارے لیے دہن میں زباں تمہارے لئے بدن میں ہے جاں تمہارے لیے ہم آئے یہاں تمہارے لئے اٹھیں بھی وہاں تمہارے لیے فرشتے خِدَم رسولِ حشم تمامِ اُمم غلامِ …
Read More »نعت
کوئی گل باقی رہے گا نے چمن رہ جائے گا
کوئی گل باقی رہے گا نے چمن رہ جائے گا پر رسول اللہ کا دین حسن رہ جائے گا ہم صفیرو باغ میں ہے کوئی دم کا چہچہا بلبلیں اڑ جائیں گی سونا چمن رہ جائے گا اطلس و کمخواب کی پوشاک پر نازاں ہو تم اس تن بے جان …
Read More »