سوال و جواب

کافر کو کافر کہنا چاہئے یا غیر مسلم کہنا چاہئے؟

سوال: کافر کو کافر کہنا چاہئے یا غیر مسلم کہنا چاہئے؟ جواب:کافرکو کافر ہی کہنا چاہئے ،کافر اور غیرمسلم دونوں کا ایک ہی معنی ہے۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

Read More »

انگلش میں قرآن لکھنا کیسا ہے؟

سوال: انگلش میں قرآن لکھنا کیسا ہے؟ جواب: قرآن مجید کی آیات کو رومن یا کسی دوسری زبان بلکہ عربی زبان میں ہی رسم عثمانی کے علاوہ کسی اور خط میں لکھنا جائز نہیں کیونکہ قرآن کورسمِ عثمانی میں لکھنا واجب ہے۔ قرآن کریم کے علاوہ دیگر مقدس عربی کلمات …

Read More »

یارسول اللہ کہنا جائز ہے اس کی دلیل کیا ہے ؟

سوال: یارسول اللہ کہنا جائز ہے اس  کی دلیل کیا ہے ؟ جواب: ’’یا رسول اﷲ‘‘ کہنا بالکل درست اور جائز ہے، یہ نداء صحابہ کرام رضوان اﷲ علیہم اجمعین سے ثابت ہے، حدیث شریف میں ہے:سیدنا عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک نابینا شخص …

Read More »

کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟اور حور سے دوستی کرنے کا کیا وظیفہ ہے؟

سوال: کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟اور حور سے دوستی کرنے کا کیا وظیفہ ہے؟ جواب:حورسے مراداگر جن ہے تو جن سے جائز کام لینے کے لئے دوستی کرنا تو جائز ہے،لیکن بچنا بہتر ہے کہ جنات کی صحبت انسان کومتکبربنادیتی ہے۔ اگرحور سے مراد جنت کی حور ہے تو …

Read More »

کیا کسی کو پیر کی اجازت کے بغیر تربیت دی جاسکتی ہے؟

سوال: کیا کسی کو پیر کی اجازت کے بغیر تربیت دی جاسکتی ہے؟ جواب:دینی تربیت دینے اور لینے کے لئے پیر اجازت شرعا لازم نہیں ،لہذا جب دینی  تربیت دینے والاشخص تربیت کرنے کا اہل ہے تو کسی دوسرے شخص کو تربیت دینے کے لئے ،اس شخص کے پیر سے …

Read More »

انڈے میں جو مٹی کی طرح لگا ہوتا ہے وہ بیٹ مانے یا مٹی،یہ پاک ہے یاناپاک ؟

سوال: انڈے میں جو مٹی کی طرح لگا ہوتا ہے وہ بیٹ مانے یا مٹی،یہ پاک ہے یاناپاک ؟ اور مٹی چھڑائےبغیر وہ انڈا ڈال دیا پتیلی وغیرہ میں تو کیا حکم ہے؟ جواب:انڈے پر اگر مٹی لگی ہے تو مٹی ہی تصور کی جائے اور اگر بیٹ لگی ہے …

Read More »

کسی شخص کی بیوی گھر میں اکیلی ہو اور شوہر اپنی بہن کے دو جوان بیٹے گھر میں رکھتا ہو یہ کیسا ہے؟

سوال: کسی شخص کی بیوی گھر میں اکیلی ہو اور شوہر اپنی بہن کے دو جوان بیٹے گھر میں رکھتا ہو یہ کیسا ہے؟ جواب:بھانجے اپنی ممانی کے لئے اجنبی و غیر محرم ہیں اور عورت کا اجنبی مرد کے ساتھ خلوت اختیار کرنا ناجائز و حرام ہے  کہ نبی …

Read More »

عالم نام رکھنا کیسا اور اس کے معنی کیا ہیں؟

سوال: عالم نام رکھنا کیسا اور اس کے معنی کیا ہیں؟ عالم  کے معنی جاننے والا کے ہیں اور یہ نام رکھنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

Read More »

مووی میں جواسپیشل ایفکٹ یابیک گراؤنڈ میں ڈیزائنگ کی جاتی ہے،اس کام کی نوکری کرنا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال: مووی میں جواسپیشل ایفکٹ یابیک گراؤنڈ میں ڈیزائنگ کی جاتی ہے،اس کام کی نوکری کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر مووی کے اندرمیوزک ہے یااس میں غیر محرم عورتوں کی تصاویر ہیں تو ایسی مووی کی ڈیزائنگ وغیرہ کرنے کی نوکری کرنا شرعا جائز …

Read More »