سوال: بچوں کو قرآن پڑھانے پر ہدیہ کرناکیا ضروری ہوتا ہے؟اس کی کیا دلیل ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرآپ کی مرادوالدین کا بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دلوانے پر ہدیہ کرنا لازم ہے یا نہیں ؟تو بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دلوانے پر ہدیہ یعنی صدقہ و …
Read More »سوال و جواب
لڈو گیم کھیلنا کیسا ہے؟
سوال: لڈو گیم کھیلنا کیسا ہے؟ جواب:لڈو گیم کھیلنا شرعامنع ہے،لہذا اس سے اجتناب کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟
Read More »وضو کرنے کے بعد کیا کپڑے تبدیل کر سکتے ہیں؟
سوال: وضو کرنے کے بعد کیا کپڑے تبدیل کر سکتے ہیں؟ جواب: وضو کرنے کے بعد کپڑے تبدیل کرنے میں شرعا کوئی حرج نہیں اور اس سے وضو پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟
Read More »بغیر اقامت کے جماعت کروانا کیسا
سوال: اگر غلطی سے بغیر اقامت کے جماعت کھڑی ہوگئ تو اس نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:مسجد کی فرض نماز کی جماعت مستحبہ اقامت پڑھے بغیرقائم کرنا مکروہ ہے لیکن اس سے نماز کے درست ہونے یا نہ ہونے میں کوئی فرق نہیں آئے گاکہ اگر اس کے علاوہ …
Read More »ہماری ہمشیرہ ہیں جن کے حالات درست نہیں تو کیا انہیں زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟
سوال: ہماری ہمشیرہ ہیں جن کے حالات درست نہیں تو کیا انہیں زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟ جواب: صورت مسئولہ میں اگر آپ کی ہمشیرہ مستحقِ زکوٰۃ ہیں یعنی ان کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کا حاجت اصلیہ سے زائد کسی بھی قسم کاا …
Read More »قومی بچت سکیم میں رقم جمع کروا کر نفع حاصل کرنا کیسا ہے؟
سوال: قومی بچت سکیم میں رقم جمع کروا کر نفع حاصل کرنا کیسا ہے؟ جواب:قومی بچت سکیم میں رقم جمع کرواکرنفع حاصل کرناسودہے اورسود کا لین دین کرنا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں …
Read More »جمعہ کے دن نہانہ سنت ہے یا جمعہ کی نماز کے لیے نہانہ سنت ہے؟
سوال: جمعہ کے دن نہانہ سنت ہے یا جمعہ کی نماز کے لیے نہانہ سنت ہے؟ جواب:صحیح یہ ہے کہ جمعہ کی نماز کے لئے نہانا سنت ہے۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟
Read More »مساجد بند ہیں تو کیا گھر میں اکیلے تراویح پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: مساجد بند ہیں تو کیا گھر میں اکیلے تراویح پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:مساجد بند ہو ہوں تو گھر میں تراویح کی نماز پڑھی جائے گی ۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟
Read More »عورت کا گھر میں محارم(باپ بیٹے) کے ساتھ باجماعت تراویح پڑھنا کیسا؟
سوال: عورت کا گھر میں محارم(باپ بیٹے) کے ساتھ باجماعت تراویح پڑھنا کیسا؟ جواب:عورت کا گھر میں محارم کے پیچھے نماز تروایح پڑھنا جائز ہے جبکہ جماعت کروانے والا امامت کا اہل بھی ہو ۔ البتہ یہ خیال رہے کہ مردوں کو بلاعذر شرعی مسجد کی فرض نماز کی جماعت …
Read More »کیا عورت اگر دودھ نا پلائے تو بچہ پر حرام ہوجاتا ہے؟
سوال: یہ کہا جاتا ہے کہ اگر ایک پورا دن عورت اپنے بچے کو دودھ نہ پلائے تو بچے پر ماں کا دودھ حرام ہو جاتا ہے،کیا یہ بات درست ہے ؟ جواب:بچہ کو 2سال تک دودھ پلانا جائز ہے ،اس عرصہ میں کسی قسم کا وقفہ کرلینے سے عورت …
Read More »