سوال: کسی عورت کے پاس مہنگے سوٹ ہوں جواس نے شادیوں وغیرہ پرپہننے کے لیے بنوا رکھے ہوں تو کیا ان پر بھی زکو ۃبنے گی؟ جواب:وہ کپڑے جو پہننے کے لئے بنوائے ہوں وہ اگرچہ کتنے ہی مہنگے کیوں نہ ہوں،ان پر زکوٰۃ لازم نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم …
Read More »سوال و جواب
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا اپنےدائیں یا بائیں کان میں کوئی عقیق یا فیروزہ پہننا تھا ؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا اپنےدائیں یا بائیں کان میں کوئی عقیق یا فیروزہ پہننا تھا ؟ جواب:اگر آپ کی مراد پہننے سے بالی میں عقیق یا فیروزہ پہننا ہے تو بالیاں پہننا مرد و کے لئے جائز نہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم …
Read More »فرض اور واجب کی تعریف بتادیں ۔
سوال: فرض اور واجب کی تعریف بتادیں ۔ جواب: فرض : جودلیل قطعی سے ثابت ہویعنی ایسی دلیل جس میں کوئی شُبہ نہ ہو واجب :وہ جس کی ضرورت دلیل ظنّی سے ثابت ہو۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »اگر اولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائز ہے؟
سوال: اگر اولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائز ہے؟ جواب:ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعہ اولادحاصل کرنے کی صرف ایک ہی صورت جائز ہے اسکے علاوہ جتنے بھی معروف طریقے ہیں ناجائزوحرام ہیں۔جائزطریقہ یہ ہے کہ عورت کے رحم میں اسی کے شوہرکانطفہ بذریعہ ٹیوب پہنچایاجائے چاہے یہ کام شوہرکرے یابیوی …
Read More »قضا نماز کس وقت میں نہیں پڑھ سکتے ؟
سوال: قضا نماز کس وقت میں نہیں پڑھ سکتے ؟ .جواب:قضا نماز کے لئے کوئی وقت مخصوص نہیں اوقات مکروہ کے علاوہ جس بھی وقت میں پرھنا چاہیں قضا نمازس پڑھ سکتے ہیں ،البتہ فجر اور عصر کے بعد قضانماز لوگوں کے سامنے نہ پڑھی جائے،کیونکہ بلا عذر شرعی نماز …
Read More »حاملہ عورت کا مہندی،میک اپ لگانا یا فوتگی والے گھر جانا کیسا
سوال: حاملہ عورت کا نئےکپڑے پہننا ،مہندی لگانا،رات میں سفر کرنا ،جس گھر میں فوتگی ہوئی ہووہاں جانا وغیرہ جائز ہے؟ جواب: حاملہ عورت کا نئےکپڑے پہننا ،مہندی لگانا،رات میں سفر کرنا ،جس گھر میں فوتگی ہوئی ہووہاں جانا یہ سب جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے …
Read More »آج کل باتھ روم میں ہی بیسن لگا ہوتا ہے کیا اس بیسن پر وضو کرنا جائز ہے؟
سوال: آج کل باتھ روم میں ہی بیسن لگا ہوتا ہے کیا اس بیسن پر وضو کرنا جائز ہے؟ جواب: باتھ روم میں لگے ہوئےبیسن پر وضو کرنا جائز ہے ،البتہ یہاں کھڑے ہوکر زبان سے کوئی دعا نہ پڑھی جائے ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں …
Read More »اگر زیادہ نمازیں واجب الاعادہ ہوں ،تو کیا سبھی کو پڑھنا لازم ہے؟
سوال: اگر زیادہ نمازیں واجب الاعادہ ہوں ،تو کیا سبھی کو پڑھنا لازم ہے؟ جواب:واجب الاعادہ نماز ایک ہو یا ایک سے زائد تمام کو پڑھنا لازم ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »کیا عورت چہرہ چھپاکر نماز پڑھ سکتی ہے؟
سوال: کیا عورت چہرہ چھپا کر نماز پڑھ سکتی ہے؟ جواب: بلا ضرورت عورت کوبھی چہرہ چھپاکرنمازپڑھنے کی اجازت نہیں،البتہ جہاں اجنبی مردموجودہوں اورعورت جوان ہے اورکسی آڑ وغیرہ میں مردوں سے چھپ کرنمازپڑھنا ممکن نہیں،توپھرضرورتاعورت کواجنبی مردوں کے سامنے چہرہ چھپاکر نماز پڑھنے کی اجازت ہے،اس صورت میں اس …
Read More »عمرہ کے لئے جدہ میں روک دئے گئے ہیں ،تو کیا انہوں نے بھی قربانی و حلق کروانا ہے؟
سوال: عمرہ کے لئے جدہ میں روک دئے گئے ہیں ،تو کیا انہوں نے بھی قربانی و حلق کروانا ہے؟ جواب:عمرہ کے لئے جاتے ہوئے جو جدہ پر روک دئے گئےاورانہوں نے احرام باندھ لیا تھا تو،اب یہ احرام سے باہر آنا چاہتے ہیں تو حرم کو قربانی بھیج دے …
Read More »