سوال و جواب

اذان میں حی علی الصلوۃ ایک بار کہا اور حی علی الفلاح تین بار پڑھ دیا تو کیا اذان کا اعادہ کیا جائے گا؟

سوال: اذان میں حی علی الصلوۃ  ایک بار کہا اور حی علی الفلاح تین بار پڑھ دیا تو کیا اذان کا اعادہ کیا جائے گا؟ جواب:اگراذان کاکوئی کلمہ رہ گیااور بغیر اعادے کے نماز ادا کرلی توکوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

ایک نماز میں دوسری نماز کا وقت شروع ہوگیا تو نماز کا حکم

سوال: ظہرکے وقت میں ظہر کی فرض نماز شروع کی اور اس دوران عصر کا وقت شروع ہوگیا تو اب اسے ظہر  کی نماز قضا کرنا ہوگی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں ظہر کی نماز کو ادا ہی مانا جائے گا  ،اس کی قضا نہیں کی جائے گی۔ (دعوت اسلامی) ہم …

Read More »

قرآن خوانی کے لئے بچوں کو گھر بھیجنا کیسا

سوال: قرآن خوانی میں ایسے بچوں کو لے کر جانا کہ جنہوں نے  قرآن پڑھنا ابھی نہیں سیکھا ابھی قاعدہ شروع کیاہے،ان بچوں کوکہاجاتاہے کہ تم سپارہ پکڑ کر اوپر انگلی پھیرتے رہنا اور بسم اللہ پڑھتے رہنا،تویہ کیساہے؟ جواب:قرآن خوانی کے لیے بچوں کولیجانے سے مقصودان سے مرادقرآن پڑھواناہوتاہے …

Read More »

غسل خانہ میں وضو کرنا کیسا

سوال: آج کل باتھ روم اورغسل خانہ اٹیچ بنائے جاتے ہیں تو غسل خانہ میں کھڑے ہوکر وضو کرسکتے ہیں ؟جبکہ باتھ روم اور غسل خانے میں کوئی چیز حائل نہیں ؟ جواب: ایسا غسل خانہ کہ جس کے ساتھ ٹوائلٹ اٹیچ ہو ، اس غسل خانہ میں وضو توکرسکتے …

Read More »

گروی رکھی چیز کو اپنے استعمال میں لانا کیسا

سوال: مکان یا دکان رکھوا کر قرض لینا اور قرض دینے والا اس دکان کو اس وقت تک استعمال کرے گا جب تک قرض واپس نہیں ہوجاتا؟ جواب: مسلمان مسلمان کوقرض دے کراس کا مکان یا دکان گروی رکھے،تواس مکان یا دکان  سے صراحتاً یا دلالتاً (یعنی گروی رکھی ہوئی …

Read More »

بچہ روزانہ مغرب کے وقت روتا ہے ،اس کی اچھی یابری وجہ ہوسکتی ہے؟

سوال: بچہ روزانہ مغرب کے وقت روتا ہے ،اس کی اچھی یابری وجہ ہوسکتی ہے؟ جواب:مغرب کے وقت رونے کی اچھی یا بری شرعاکوئی وجہ نہیں ہوتی،البتہ  اس رونے کے عوامل کئی ایک ہوسکتے ہیں مثلا ً بھوک ،اندھیرا،نیند کی کمی  وغیرہ کئی ایک وجوہات ہوسکتی ہیں ،لہذا ان عوامل  …

Read More »

میت پر ایک سے زیادہ چادریں ڈالنا کیسا؟

سوال: ہم غسل دینے جاتے ہیں ،میت پر کافی چادریں ڈالی ہوتی ہیں ،غسل کے بعد ہمارے منع کرنے کے باوجود وہ چادریں ہمیں زبردستی دے دیتے ہیں ،تو کیا یہ لے سکتے ہیں ؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر یہ چادر مال وراثت سے ہے اور تمام ورثاء …

Read More »