سوال و جواب

امامت کرواتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرے؟

سوال: امامت کرواتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرے؟ جواب:امام کا وضو ٹوٹ جائے تو بہتر یہ ہے کہ نماز دوبارہ سے ہی پڑھائی جائے کہ فی زمانہ بنا ء  استخلاف کی شرائط کا پایا جانا نہایت دشوار ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

اگر چوٹ پر پٹی لگی ہوتو وضو کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر چوٹ پر پٹی لگی ہوتو وضو کا کیا حکم ہے؟ جواب:صورتِ مسئولہ میں اگر زخم ایسا ہے کہ اسکو وضو و غسل میں دھونے سے اسکے خراب ہو جانے یا دیر سے ٹھیک ہونے کا غالب گمان ہے تو اس زخم پر پٹی کھول کر مسح کیا جائیگا …

Read More »

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کا غلام کہنا کیسا ہے؟

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کا غلام کہنا کیسا ہے؟ جواب:غلام کے معنی جہاں بندے کے ہیں ،وہاں اس کے معنی زرخرید نوکرکے بھی ہیں،لہذا یہ لفظ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے استعمال کرناشرعاً درست نہیں بلکہ یہاں یوں کہا جائے کہ …

Read More »

طواف کی نماز کہاں پڑھی جائے؟

سوال: طواف کی نماز کہاں پڑھی جائے؟ جواب:طواف کی نمازپڑھنے کے لئے کوئی خاص جگہ یامکان کااہتمام واجب نہیں البتہ افضلیت اورتاکید کے اعتبار سے مختلف جگہوں کی درجہ بندی ہے جس کا خلاصہ  درج ذیل ہے:اس نمازکے لئے سب سے افضل جگہ مقامِ ابراہیم ہے،اس کے بعدسب سے افضل …

Read More »

کیا میں اپنی پھوپھی کو زکوٰۃ دے سکتا ہوں؟

سوال: کیا میں اپنی پھوپھی کو زکوٰۃ دے سکتا ہوں؟ جواب: صورت مسئولہ میں اگر آپ کی پھوپی  مستحقِ زکوٰۃ ہے یعنی اس کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کاحاجت اصلیہ سے زائد کسی بھی قسم کاا ضافی مال نہیں اورآپ کی پھوپی سید …

Read More »

طلاق کی عدت 3 حیض ہے،اگرحیض میں خرابی یعنی لیٹ آتے ہیں تو کیا پھر بھی 3 حیض ہی عدت ہوگی؟

سوال: طلاق کی عدت 3 حیض ہے،اگرحیض میں خرابی یعنی لیٹ آتے ہیں تو کیا پھر بھی 3 حیض ہی عدت  ہوگی؟ جواب:حیض تاخیرسے آئیں یا وقت پرجس عورت کو حیض آتے  ہو ں اس کی عدت تین حیض ہی ہوں گے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں …

Read More »

صحبت سے پہلے جو دعا پڑھی جاتی ہے،کیا یہ برہنہ ہوکر پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: صحبت سے پہلے جو دعا پڑھی جاتی ہے،کیا یہ برہنہ ہوکر پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:برہنہ ہونے کی حالت میں دعاپڑھنامکروہ ہے، لہذا  برہنہ ہوکر دعا نہ پڑھی جائے. (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

بیوی کہتی ہے مجھے طلاق طلاق طلاق دے دو،تو اس حالت میں کیا حکم ہے؟

سوال: بیوی کہتی ہے مجھے طلاق طلاق طلاق  دے دو،تو اس حالت میں کیا حکم ہے؟ جواب:عورت کوبلاوجہ شرعی طلاق کامطالبہ کرناناجائزوحرام ہے، ہاں اگرکوئی وجہ شرعی ہے توفون پر تفصیل بتاکر جواب حاصل کریں ۔ اور یہ بھی یاد رہے کہ بلاوجہ شرع طلاق دینا منع ہے اوروجہ شرعی …

Read More »