سوال و جواب

مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

سوال: مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب:مغرب کا وقت شروع ہونے کے بعد  مغرب کی نماز پڑھی تو نماز تو ہو جائے گی ،لیکن یہ خیال رہے کہ مرد کو بلاوجہ شرعی جماعت چھوڑنا جائز نہیں ،لہذامردبلاوجہ شرعی جماعت …

Read More »

جومزار پر انگوٹھی مِلتی ہے اس کو پہننا کیسا ؟

سوال: جومزار پر انگوٹھی مِلتی ہے اس کو پہننا کیسا ؟ جواب:مزارات سے انگوتھی خریدیں یا کسی اور جگہ سے اگر یہ انگوٹھی  چاندی کی ساڑھے چارماشے سے کم ایک نگینے والی ایک انگوٹھی ہے تو اس کاپہنناشرعاجائزہے ،اگر یہ کسی اور دھات کی ہے یا ہے تو چاندی کی …

Read More »

ایسا کتا جو کسی کو تکلیف دیتا ہے تو کیا اسے مارنے کی اجازت ہے؟

سوال: ایسا کتا جو کسی کو تکلیف دیتا ہے تو کیا اسے مارنے کی اجازت ہے؟ جواب:آوارہ کتا کہ جو کاٹتا ہو اسے مارنے کی اجازت ہے  اورایساکتاکہ جو کسی کی مِلک میں ہے تو مالک کو بتایا جائے ،وہ اسے لوگوں کوتکلیف دینے سے روکے۔اورمارنے والی صورت میں بھی …

Read More »

کفن پر عہد نامہ وغیرہ روشنائی سے لکھنا چاہئے یا انگلی سے لکھنا چاہئے ؟

سوال: کفن پر عہد نامہ وغیرہ  روشنائی سے لکھنا چاہئے یا انگلی سے لکھنا چاہئے ؟ جواب:کفن پر عہدنامہ یا کوئی مقدس کلمہ لکھنا ہو ،تو روشنائی سے نہ لکھا جائے بلکہ ہاتھ کی شہادت کی انگلی سے لکھا جائے ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا …

Read More »

حلالہ کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

سوال: حلالہ کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ جواب: ایسی عورت جسے تین طلاقیں ہو جائیں وہ شوہر پر حرمت مغلظہ کے ساتھ حرام ہوجاتی ہے اوراب وہ اس کے لئے صرف اس وقت حلال ہو سکتی جب عدت گزرنے کے بعد کسی دوسرے شوہر سے نکاح صحیح کے ساتھ …

Read More »

ایک عورت جس کا حمل ایک ماہ کے بعد ساقط ہوگیا تو جو خون آیا اس کے بارے کیا حکم ہے؟

سوال: ایک عورت جس کا حمل ایک ماہ کے بعد ساقط ہوگیا تو جو خون آیا اس کے بارے کیا حکم ہے؟ جواب:عضؤ بننے  سے پہلے حمل ساقط ہونےپر آنے والے خون کے بارے حکم شرعی یہ ہے کہ اب جاری ہونے والا خون نفاس نہیں،اوراب اگرخون تین دن تک …

Read More »

کیا جائے نماز دھو کر اس کا پانی گٹر میں ڈال سکتے ہیں ؟

سوال: کیا جائے نماز دھو کر اس کا پانی گٹر میں ڈال سکتے ہیں ؟ جواب:مصلّے کودھونے کے بعداس کاپانی چھت پریاپودوں میں ڈال دیناچاہیے اوراگرایساممکن نہ توایسی جگہ ڈال سکتے ہیں جہاں پرگزرگاہ نہ ہویعنی اس جگہ پاؤں اورجوتیاں نہ آئیں۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں …

Read More »

دیوارپرآیت الکرسی کا فریم لگا ہو تو کیا اس کی طرف پیٹھ کر کے بیٹھ سکتے ہیں ؟

سوال: دیوارپرآیت الکرسی کا فریم لگا ہو تو کیا اس کی طرف پیٹھ کر کے بیٹھ سکتے ہیں ؟ جواب:یاد رکھئے ادب و بے ادبی کامعیارعرف پرہے عرف میں جس کام کو بے ادبی شمار کیا جائے وہ بے ادبی ہے اور جسے بے ادبی شمار نہ کیا جائے وہ …

Read More »