سوال: زمین بیچنے اورخرید کر دینے پر دلالی لیناجائزہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگرمحض مشورہ یا رہنمائی سے کام نہیں لیاجاتا بلکہ اس کے لئے بھاگ دوڑ کی جاتی ہے تواس کام پر دلالی یعنی کمیشن لیناجائز ہے ،البتہ اس میں یہ خیال رہے کہ کمیشن پہلے سے طے ہو کہ …
Read More »سوال و جواب
بد مذہب کی اذان کا جواب دینا کیسا ہے؟
سوال: بد مذہب کی اذان کا جواب دینا کیسا ہے؟ جواب: بدمذہب کی اذان کاجواب دیناواجب نہیں ہے،البتہ اللہ تعالیٰ کااسمِ جلالت سُن کرتعظیمی کلمات اورحضورِاکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کا نامِ مبارک سن کردرودشریف پڑھاجائے گا۔ (دعوت اسلامی) قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز …
Read More »اگر فرائض کی 3,4 رکعت میں سورہ ملا لیں،توکیاسجدہ سہوواجب ہوجاتاہے؟
سوال: اگر فرائض کی 3,4 رکعت میں سورہ ملا لیں،توکیاسجدہ سہوواجب ہوجاتاہے؟ جواب:چارفرضوں کی آخری دورکعتوں میں یاتین فرضوں کی آخری ایک رکعت میں نمازی کواختیارہے چاہے فاتحہ پڑھے یاتین مرتبہ سبحان اللہ کہے یاتین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدارچپ رہے لیکن فاتحہ پڑھناافضل ہے،یاد رہے کہ چاررکعت والی …
Read More »قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟
سوال: امام صاحب نے مغرب کی نماز میں سورہ فلق پڑھی،تیسری آیت چھوٹ گئی،پہلی دوسری چوتھی اور پانچویں آیات تلاوت کی ہے،امام صاحب کو پتہ نہیں تھا سجدہ سہو نہیں کیا،بعد میں پتہ چلا، اب کیا حکم ھوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں نماز درست ہو گئی کہ جب واجب کی …
Read More »روزمرہ استعمال میں آنے والے زیورات پر بھی زکوٰۃ لازم ہے؟
سوال: روزمرہ استعمال میں آنے والے زیورات پر بھی زکوٰۃ لازم ہے؟ جواب:سونے ،چاندی کے زیورات استعمال میں ہو ں یا ناہوں،جب یہ خود یا دیگر اموال زکوٰۃ مثلاً کرنسی،مال تجارت سے مل کر نصاب کو پہنچے تو زکوٰۃ کی دیگر شرائط پائے جانے پر ان زیورات پر زکوٰۃ لازم …
Read More »کیا دانت یا مسوڑے سے خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: کیا دانت یا مسوڑے سے خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: دانت یا مسوڑے سے نکلنے والا خون اگر تھو ک پر غالِب ہے تو وُ ضو ٹو ٹ جا ئے گا ورنہ نہیں۔اور غَلَبہ کی شَناخت یہ ہے کہ اگر تھو ک کا رنگ سُر خ …
Read More »عورت کا دکان چلانا کیسا ہے ،جبکہ 90فیصد کسٹمر عورتیں ہی ہوں ؟
سوال: عورت کا دکان چلانا کیسا ہے ،جبکہ 90فیصد کسٹمر عورتیں ہی ہوں ؟ جواب:شرعی قیودات کالحاظ رکھتے ہوئے دکان پرسامانابیچنایاکہیں ملازمت کرناجائزہے اورشرعی قیودات درج ذیل ہیں۔ (1) کپڑے باريک نہ ہوں جن سے سر کے بال يا کلائی وغيرہ سِتْر کا کوئی حصّہ چمکے(2) کپڑے تنگ وچُست نہ …
Read More »قرآن پاک نماز میں قصداً خلاف ترتیب پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: قرآن پاک نماز میں قصداً خلاف ترتیب پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: نماز میں جان بوجھ کر خلاف ترتیب قرآن پاک پڑھنا مکروہ تحریمی ،ناجائز و گناہ ہے اور اگر بھولے سے خلاف ترتیب پڑھاتو اس میں حرج نہیں اور بھولے سے جو سورت شروع کی اْسی کو پڑھنا لازم …
Read More »ریاض میں بد مذہب کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: ریاض میں بد مذہب کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ریاض میں بد مذہب کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: بدمذہب کے پیچھے نماز ناجائز ہے خواہ وہ کسی بھی مسجد میں ہوں۔ (دعوت اسلامی) ایک شخص جس کا رویہ گالی گلوچ ،ماردھاڑ ،اذیت دینے کا ہو تو اس …
Read More »حاملہ عورت کسی ایسی عورت کے گھر جاسکتی ہے کہ جہاں ابھی ابھی بچے کی پیدائش ہوئی ہو؟
سوال: حاملہ عورت کسی ایسی عورت کے گھر جاسکتی ہے کہ جہاں ابھی ابھی بچے کی پیدائش ہوئی ہو؟ جواب:شرعی طور پر تو حاملہ عورت کو ایسے گھر میں جانا جائز ہے ،البتہ بعض عاملین بعض امراض کی بنا پر ایسے گھر میں جانے سے منع کرتے ہیں ،لہذا احتیاط …
Read More »