سوال و جواب

اگر چھوٹا بچہ کسی برتن میں پیشاب کر لے تو کیا وہ برتن ناپاک ہو جائے گا؟

سوال: اگر چھوٹا بچہ کسی برتن میں پیشاب کر لے تو کیا وہ برتن ناپاک ہو جائے گا؟ جواب:ایک دن کے بچے کا بھی پیشاب ناپاک ہے ،لہذا بچے نے اگر کسی برتن میں پیشاب کردیا تو وہ برتن ناپاک ہوجائےگا۔ (دعوت اسلامی) قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے …

Read More »

کافر اگر عید ملے تو اس سے عید ملنا کیسا ہے یو نہی مبارک باد دے تو اس کا جواب دینا کیسا ہے؟

سوال: کافر اگر عید ملے تو اس سے عید ملنا کیسا ہے یو نہی مبارک باد دے تو اس کا جواب دینا کیسا ہے؟ جواب: کفار سے گہری قلبی دوستی رکھنا،پیار و محبت کے تعلقات قائم کرنا ،ناجائز ہےکہ  اللہ تبارک تعالیٰ نے کفار سے دلی دوستی اور محبت و …

Read More »

دینی کاموں کےلئے کفار سے چندہ لینا کیسا ہے؟

سوال: دینی کاموں کےلئے کفار سے چندہ لینا کیسا ہے؟ جواب: دینی کاموں کے لئے کفار سے چندہ لینا ممنوع اور سخت معیوب ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ”انا لا نستعین بمشرک “ترجمہ:ہم کسی مشرک سے مدد نہیں لیتے ۔           (سنن ابی داود،ج2،ص27،مکتبہ رحمانیہ،لاہور) …

Read More »

عورت کو طلاق کی عدت کس جگہ پوری کرنا لازم ہے؟

سوال: عورت کو طلاق کی عدت کس جگہ پوری کرنا لازم ہے؟ جواب:طلاق کی عدت شوہر کے گھر میں ہی پوری کرنا لازم ہے ،شوہر کے گھر میں عدت کے دوران دونوں کو اس بات کا خیال رکھنا لازم ہے کہ اب دونوں ایک دوسرے کے لئے اجنبی ہیں ،جس …

Read More »

اللہ تعالیٰ نے پتہ نہیں کہاں کہاں سے  ساری بیماریاں ہمیں دے دی ہیں یہ کہنا کیسا

سوال: میری بیوی کے پاؤں  میں درد ہو رہا تھا ،اس نے کہہ دیا کہ اللہ تعالیٰ نے پتہ نہیں کہاں کہاں سے  ساری بیماریاں ہمیں دے دی ہیں ،اس پر میں نے اس سے پوچھا تو اس نے کہا کہ میرا مقصد اللہ پر اعتراض کرنا نہیں تھا ،بس …

Read More »

تعویزات پہننے کا شرعاً کیا حکم ہے؟

سوال: تعویزات پہننے  کا شرعاً کیا حکم ہے؟ جواب: تعویز پہننا جائز ہے اور یہ علاج کے طریقوں میں سے ایک طریقہ ہے اور تعویذ استعمال کرنا احادیث مبارکہ سے ثابت ہےجیسا کہ ترمذی شریف میں ہے” رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں …

Read More »

جو رقم کمیٹی میں جمع کروائی ہے اس پر زکوٰۃ لازم ہے یا نہیں ؟

سوال: میں نے کمیٹی ڈالی ہے،جو رقم کمیٹی  میں جمع کروائی ہے اس پر زکوٰۃ لازم ہے یا نہیں ؟ جواب:کمیٹی میں جمع کروائی گئی رقم کی حیثیت قرض کی ہے اور  قرض پر زکوٰۃ کے بارے حکم شرعی یہ ہے کہ قرض میں دی ہوئی رقم خود یا دیگر …

Read More »

بیوی کو بولا کہ میں آپ کی ماں کے ساتھ نکاح کر لوں گا۔

سوال: حضرت اگر کسی شخص نے اپنی سالی(بیوی کی بہن) کو گالی دیتے ہوئے بولا کہ میں آپ کی ماں کے ساتھ نکاح کر لوں گا۔ اس میں اس شخص کے اپنے نکاح میں کوئی فرق پڑا یا نہیں؟ جواب:گالی دینا ناجائز وگناہ ،لیکن دریافت کردہ صورت میں اس سے …

Read More »

دعوت کھانا کیسا

سوال: کسی رشتے دار نے دعوت کی ہمیں معلوم نہیں کہ یہ حرام کماتے ہیں یا حلال کماتے ہیں تو ان کی دعوت قبول کر سکتے ہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر ممانعت کی کوئی شرعی وجہ نہیں پائی جارہی ،تو اس گھر میں دعوت کھانے کے لئے جانا …

Read More »

حمل کب تک ساقط کرواسکتے ہیں ؟

سوال: حمل کب تک ساقط کرواسکتے ہیں ؟ جواب: بلاعذرِشرعی  حمل ساقط کروانا ناجائزوممنوع و گناہ ہے،ہاں اگرعذرشرعی ہوتو 4ماہ سے پہلے ساقط کروانے کی اجازت ہے،عذر شرعی مثلاحاملہ بچہ کودودھ پلانے والی ہے کہ حمل ظاہر ہوگاتو پہلے بچہ کادودھ منقطع ہوجائے گااوربچہ کاباپ اس کیلئے دودھ کا متبادل …

Read More »