سنتیہں۔ مستحبات اور مکروہات

اس میں سنتیہں۔ مستحبات اور مکروہات کے متعلق مسائل اور فتاوی جات شیئر کئے جائیں گے۔

اگرنماز میں ثناء پڑھنا بھول جائے ،تو نماز ہو جائے گی؟کیا سجدہ سہوکرنا لازمی ہوگا؟

سوال: اگرنماز میں ثناء پڑھنا بھول جائے ،تو نماز ہو جائے گی؟کیا سجدہ سہوکرنا لازمی ہوگا؟ جواب:نمازمیں ثناء پڑھنایادنہ رہے توسجدہ سہو کرنا لازم نہ ہوگا،بغیرسجدہ سہوکئے نماز درست ہوجائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

Read More »

سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟

سوال: سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟ جواب:سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا  مسنون ہے ، واجب نہیں ،لہذاسورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے،تو اس …

Read More »

جمعہ کے دن جو غسل کرنا ہے وہ صرف نارمل نہانا ہے جیسے ہم عام حالت میں نہاتے ہیں یا جو غسل فرض ہوتا ہے جس میں ٣ فرض ہوتے ہیں ویسا غسل کرنا ہیں؟

سوال: جمعہ  کے  دن  جو  غسل  کرنا  ہے  وہ صرف  نارمل  نہانا  ہے جیسے  ہم عام  حالت  میں نہاتے ہیں  یا  جو  غسل  فرض  ہوتا   ہے  جس  میں  ٣ فرض  ہوتے  ہیں  ویسا  غسل  کرنا  ہیں؟ جواب: جمعہ کے لئے بھی ویسے ہی غسل کیا جائے جس طرح غسل فرض …

Read More »

4 رکعت والی سنت غیر موکدہ کی تیسری رکعت میں ثناء پڑھناکیا فرض و واجب ہے؟

4 رکعت والی سنت غیر موکدہ کی تیسری رکعت   میں ثناء پڑھناکیا  فرض و واجب ہے؟ جواب: 4 رکعت والی سنت غیر موکدہ کی تیسری رکعت   میں ثناء پڑھنا اگرچہ فرض و واجب نہیں ،لیکن پڑھنا بہتر ہے۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی …

Read More »

جمعہ کی کتنی سنت مؤکدہ ہیں؟

سوال: جمعہ کی کتنی سنت مؤکدہ ہیں؟ جواب: جمعہ کی کل دس سنتیں ہیں جن میں سے آٹھ سنت موکدہ ہیں، چارجمعہ کے دوفرضوں سے پہلے اور چار جمعہ کے دوفرضوں کے بعداور اس کے بعد والی دو سنتیں غیر موکدہ ہیں ۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک …

Read More »

سنت نماز کی اور وتر نماز کی نیت کیسے کی جاتی ہے؟

سوال: سنت نماز کی اور وتر نماز کی نیت کیسے کی جاتی ہے؟ جواب: یادرہے کہ نیت دل کے ارادے کوکہتے ہیں، جو کچھ بھی پڑھنے کا ارادہ ہو اس کے  لئے دل میں نیت کرلیناکافی ہےمثلاً  دل کا ارادہ ظہر کی سنت قبلیہ پڑھنے کا ہے یا وتر پڑھنے …

Read More »

سری نماز مقتدی کب تک ثنا ءپڑھ سکتا ہے؟

سوال: سری نماز مقتدی کب تک ثنا ءپڑھ سکتا ہے؟ جواب:اگرسری نماز ہےاور امام قیام میں ہے تومقتدی تکبیر ِ تحریمہ کے بعدثناء پڑھے،سری نماز میں جب بھی پہلی رکعت میں شامل ہو ثناء پڑھ سکتا ہے ،یہاں تک کہ اما م اگر رکوع میں ہے اور اسے یقین ہے …

Read More »

تین مکروہ اوقات میں نماز نہیں پڑھ سکتے تو کیا یہ حدیث مبارک سے ثابت ہے؟

سوال: تین مکروہ اوقات میں نماز نہیں پڑھ سکتے تو کیا یہ حدیث مبارک سے ثابت ہے؟ جواب: تین مکروہ اوقات میں نماز پڑھنے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایاہے جیسا کہ حدیث مبارک میں ہےکہ حضرت عمرو ابن عبسہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ …

Read More »

ظہر کی سنت قبلیہ کو بعد میں پڑھنا کیسا

سوال:اگرکوئی ظہرکے فرض پڑھنے سے پہلے سنت نہیں پڑھ سکاتواگراس کے بعددوسنت پڑھ لیتاہے اس کے بعدچارپہلی سنتیں پڑھتاہے تویہ نفل کہلائیں گی یاسنتیں ہی کہلائیں گی؟ جواب:ظہرمیں فرضوں سے پہلے رہ جانے والی سنتوں کوفرضوں کے بعدپڑھنے کی صورت میں یہ سنتیں مؤکدہ ہی کہلائیں گی۔

Read More »

جماعت کے دوران سنتوں کا کیا حکم ہے

سوال: ظہر کی سنت قبلیہ پڑھ رہے ہوں اور جماعت کھڑی ہوجائے تو سنتیں مکمل کرنی ہیں یا نماز توڑ کر جماعت میں شامل ہونا ،کیا کرنا ہے ارشادفرمادیں؟ جواب: ظہر کی سنتیں پڑھنے کے دوران جماعت کھڑی ہوجائے تو اب سنتیں مکمل کر کے جماعت میں شامل ہوں گے …

Read More »